رزق کے وظائفوظائف

Dolat mand honay ka powerful wazifa-Mufti Bilal Qadri

24 گھنٹے میں صرف یہ تسبیح 500 مرتبہ پڑھ لیں۔ اللہ تعالیٰ اتنی دولت سے نوازے گا۔ دنیا دیکھ کر رشک کرے گی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

24 گھنٹے میں صرف یہ تسبیح پانچ سو مرتبہ پڑھ لیں اللہ تعالیٰ اتنی دولت سے نوازے گا دنیا دیکھ کر رشک کرے گی۔ صرف چوبیس گھنٹے یہ عمل یہ دعا پانچ سو مرتبہ پڑھ لیں اور اس دعا کو جب آپ پڑھیں گے پڑھنے کے بعد جو جو مانگیں گے اللہ تعالیٰ عطا فرمائے گا اور یہ وظیفہ کم از کم گیارہ دن لازمی کرنا ہے اور چوبیس گھنٹے میں آپ نے پانچ سو 500 مرتبہ پڑھنی ہے اب چلتے پھرتے پڑھیں ، اُٹھتے بیٹھتے پڑھیں۔ ہر نماز کے بعد ایک تسبیح پڑھ لیں۔ ہر نماز کے بعد ایک تسبیح پڑھ لیں یا اگر نہیں بھی یہ ہو سکتا تو پورے دن میں چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے اس کو پڑھ سکتے ہیں اور اس کو پاکی کی حالت میں ہی اور باوضو ہو کے پڑھیں خواتین اس کو صرف ان دنوں میں جن دنوں نماز پڑھنی ہے ان دنوں میں پڑھیں باقی اس کو آپ بِشک اپنی ترتیب دے لیں۔ کچھ ٹائم صبح پڑھ لیں ، کچھ دوپہر میں پڑھ لیں ، کچھ شام میں پڑھ لیں ، کچھ رات میں پڑھ لیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اگر مالدار ہونا ہے اگر چاہتے ہیں کہ معاشرے میں آپ کی اچھی عزت ہو ، شہرت ہو اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے گھر سے ہر قسم کی بیماری ، پریشانی دور ہو جائے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ نظرِبد سے ، حسد سے ، شریر لوگوں کے شر سے ، دشمنوں سے آپ کی حفاظت ہو جائے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو اپنا ذاتی گھر مل جائے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے مالی حالات بہتر ہو جائیں۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا کاروبار ترقی کرے تو یہ عمل آپ کے لئے ہے اس کو آپ نے ضرور کرنا ہے جس وقت بھی کریں گے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھیں گے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے یہ پڑھنا ہے۔

Dua For Dolat

یہ آپ نے پڑھنا ہے جب بھی پڑھ کے فارغ ہوں تو دعا ضرور کرنی ہے جو جو مانگتے رہیں گے رب آپ کے نصیبوں میں لکھتا رہے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad