دنوں کے وظائفوظائف

Sunday wazifa for money and rizq-Mufti Bilal Qadri

اتوار کے دن کا خاص وظیفہ! ہر حاجت فوراً پوری دولت ہی دولت ہر مراد پوری ہو گی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

اتوار کے دن کا خاص وظیفہ ہر حاجت فوراً پوری دولت ہی دولت ہر مراد آپ کی پوری ہوگی اتوار کا دن چھٹی کا دن ہوتا ہے اور کوشش ہوتی ہے اس دن کا آسان عمل دیا جائے تاکہ زیادہ بھار نہ ہو ظاہر ہے چھٹی کا دن ہوتا ہے اور فیملی کے ساتھ دن گُزارنا بھی ہوتا ہے اور ساتھ ساتھ وظیفہ بھی کرنا ہوتا ہے اور ساتھ ساتھ اپنی حاجتیں مرادیں بھی پوری کروانی ہوتی ہیں دعائیں بھی پوری کروانی ہوتی ہیں تو یہ ایسا عمل ہے کہ جو آپ چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے کر سکتے ہیں اور خواتین بھی اس کو کر سکتی ہیں اس میں کوئی خاص وقت کی ضرورت نہیں ہے خاص ٹائم کی ضرورت نہیں ہے بس آپ کیا کرے صبح اُٹھیں ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں کوئی سا بھی پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں۔ اس کے بعد آپ یہ تسبیح سارا دن پڑھیں اور کم از کم پانچ سو 500 مرتبہ پڑھیں یہ اسمِ اعظم ہے اور یہ ایسا اسمِ اعظم ہے جو چھٹی والے دن ایسا کام کر کے دیکھائے گا کہ آپ کو باقی سارے وظیفے بھول جائیں گے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو آپ نے پڑھنا ہے اب یہ سارا دن آپ نے کم از کم پانچ سو 500 مرتبہ پڑھنا ہے بس صبح ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے اس کے ساتھ کوشش کریں کہ ایک تسبیح استغفار کی پڑھ لیں اس کے بعد یہ اسمِ اعظم پڑھ لیں جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔

وعنت الوجوہ للحی القیوم

اس اسمِ اعظم کو پانچ سو 500 مرتبہ پڑھ کر جو انسان جو مانگتا ہے اللہ اس کو ضرور نصیب فرماتا ہے پڑھ کے دیکھئے گا ، مانگ کے دیکھئے گا پھر ریزلٹ بتائیے گا۔ یہ ایک دن آپ کو ایسا ملے گا کہ آپ کی کروڑوں دنوں کی حاجتیں ، مرادیں ، خواہشیں اللہ تعالیٰ پوری فرما دے گا۔ ہر سنڈے کو بھی اس عمل کو کر سکتے ہیں۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad