
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
12 ربیع الاول محبت کا خاص طاقتور عمل ساری زندگی محبوب آپ کی ہر بات کو مانے گا۔ ایک خاص عمل ہے اور 12 ربیع الاول آنے والا ہے تقریباً دو تین دن رہ گئے ہیں اگر یہ عمل آپ کو نہیں آتا آپ اس کو یاد کر لیں آپ اس کی ترتیب بنا لیں آپ پہلے سے کر لیں کہ میں نے اس دن اس عمل کو کرنا ہے اس ٹائم میں کرنا ہے ایسے پڑھنا ہے تاکہ پہلے سے کسی چیز کی تیاری ہو تو وہ پڑھنے میں آسانی ہو جاتی ہے تو اس لیے میں دو تین دن پہلے ہی اس آرٹیکل کو آپ کے سامنے شیئر کر رہا ہوں تاکہ آپ اس کو اپنے ٹائم کے اوپر ضرور کر لیں تو وہ کون سا طاقتور عمل ہے اس آرٹیکل میں مکمل تفصیل شیئر کی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ وہ وظیفہ ہے جسے محبت کرنے والوں نے پہلے بھی پڑھا ہوگا تو جب بارہ ربیع الاول کا دن آئے گا صبح آپ نے ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد دن بھر میں 1100 مرتبہ چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ، وضو بے وضو ہر حالت کے اندر پڑھ سکتے۔ خواتین بھی اس کو ہر حال میں کر سکتی ہیں۔ پڑھنے کے بعد اپنے محبوب جس کو آپ مٹھی میں کرنا چاہتے ہیں ، جس سے اپنی ہر بات منوانا چاہتے ہیں ، جس کو چاہتے وہ ساری زندگی آپ کا ہی رہے اس کی تصویر پر ، تصور پر ، اس کے نام کے اوپر آپ نے دم کر دینا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔
اس عمل کو مغرب تک بھی کر سکتے اور رات سوتے وقت تک بھی عمل کو کیا جا سکتا ہے لیکن مغرب تک کریں گے تو زیادہ فائدہ ہوگا۔ پہلے فلاں پر اپنا نام اور دوسرے فلاں پر اپنے محبوب کا نام لینا ہے۔ عمل کو کر کے دیکھئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





