
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اسلام وعلیکم ورحمت اللہ:
رمضان کا چاند آپ کے لئے دولت لا رہا ہے۔ زندگی بھر رزق اور دولت سے کھیلتے رہو گے کیوں؟ کہ رمضان المبارک کے چاند کو دیکھتے ہوئے یہ قرآن پاک کی سورت تین مرتبہ پڑھ لیں الحمدللہ رمضان المبارک شروع ہونے والا ہے اور آج چاند نظر آجائے گا تو جب رمضان المبارک کا چاند نظر آئے آپ کو معلوم ہو جائے تو چاند کو آپ نے دیکھنا ہے اور اس کے بعد چاند کی دعا پڑھنی ہے جو اس سے پہلے آرٹیکلز کے اندر بھی ہم نے آپ کے سامنے شیئر کر دی ہے اگر آپ کو نہیں آتی تو اس سے پہلے والے آرٹیکل دیکھ لیں وہاں جو چاند کی دعا ہے وہ آپ اس کو یاد بھی کریں اور پڑھیں اور اس کے بعد آپ نے قرآن پاک کی یہ سورت تین مرتبہ پڑھنی ہے جو ابھی آپ کے ساتھ شیئر کروں گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
رمضان المبارک کا چاند دیکھتے ہی یہ انتہائی آسان سی سورت اس کو ایک مرتبہ پڑھ لیں اور اس کا معجزہ دیکھیں کہ یہ پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ ان شاء اللہ تمام سال دولت عطا فرمائیں گے یعنی صرف یہی نہیں ہے کہ رمضان المبارک اندر بلکہ پورا سال اللہ تعالیٰ کے حکم سے اور اللہ تعالیٰ کے فضل سے
خوشحالی میں گزرے گا اور اتنا اللہ تعالیٰ رزق و دولت نصیب کریں گے کہ رزق / دولت سے کھیلتے رہو گے۔ بہت ہی بہترین اور بہت ہی آسان عمل ہے اور ظاہری بات ہے کہ ایک مرتبہ یہ عمل کرنا ہے اور آپ نے اس عمل کو رمضان المبارک کے اندر پہلے چاند سے لے کے ساتویں دن کے چاند تک آپ اس عمل کو کر سکتے ہیں مثلاً آج چاند نکل رہا ہے لیکن آپ چاند کو نہیں دیکھ سکے کسی بھی وجہ سے یا آپ نے آرٹیکل دیر سے دیکھا تو سات رمضان تک آپ چاند کو دیکھ کے یہ دعا پڑھ سکتے ہیں جو چاند کی دعا ہے پہلے وہ دعا پڑھیں گے اس کے بعد یہ قرآن پاک کی ” سورت الفاتح ” پڑھنی ہے یہ سورت آپ نے تین مرتبہ پڑھنی ہے جب آپ چاند کو دیکھ رہے ہوں تو آپ کا چہرہ چاند کی طرف ہو لیکن اگر آپ کو چاند نظر نہیں آتا جیسے بعض دفعہ چاند نہیں نظر آتا تو آپ جس طرف چاند ہے اس طرف دیکھتے ہوئے اس عمل کو پڑھ سکتے ہیں۔ آپ کے پاس موبائل ہے یا قرآن پاک ہے کسی بھی چیز میں آپ کریں گے تو اس عمل کی برکت سے اللہ پاک کم از کم ایک سال میں آپ کو غنی فرما دیں گے اور اگلے رمضان المبارک میں اللہ تعالیٰ ہمیں پھر رمضان کا چاند نصیب فرمائیں گے تو اس عمل کو ہم پھر سے کر لیں گے اور ہو سکتا ہے کہ اللہ تعالیٰ اسی رمضان میں اور اسی عمل سے اتنا کچھ عطا کر دیں گے کہ ہماری سات نسلوں کو پھر اس عمل کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی ، رزق و روزی کے دروازے بھی کھل جائیں گے اور اس مہینے کی برکت کی وجہ سے اللہ تعالیٰ اور بھی بہت ساری رحمتیں اور برکتیں عطا فرمائیں گے تو رمضان المبارک کا چاند چڑھتے ہی اس عمل کو ضرور کیجئے گا ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں




