بسم اللہ الرحمٰن الرحیم! السلام و علیکم!
3 رات یہ والا عمل کر لیں محبوب کی نیندیں حرام ہو جائیں گی محبوب کی ساری اکڑ خاک میں مل جائے گی۔
نہایت ہی آسان عمل ہے محبت کے حوالے سے ہمیں بہت میسجز آتے ہیں۔ اور اس حوالے سے بہت زیادہ مسائل ہے ۔ میاں بیوی کے حوالے سے ، شادی کے حوالے سے محبت کے حوالے سے بھی تقریباً مجھے 90 فیصد سے زائد اس حوالے سے میسجز آتے ہیں۔ اور ہر ایک بندے کے اپنے اپنے مسائل ہے ۔ چاہے وہ پاکستان سے یا پاکستان سے باہر ہے۔ بہت سارے ہم نے وظائف دیے اور لوگوں کو بہت زیادہ اس کا فائدہ ہوتا ہے۔اور ہماری ہر تیسری سے چاتھی ویڈیوز ملین پر جا رہی ہے۔کیونکہ جن کو فائدہ ہوتا ہے وہ آگے Recommend کرتے ہے۔ اور الحمدللہ اللہ تعالیٰ نے ایسے لوگ رکھے ہوئے کہ جو ہماری ویڈیوز کو خود شئیر کرتے ہے۔
تو اگر آپ محبوب کے حوالے سے پریشان ہے محبوب آپ کی بات نہیں سنتا ، محبوب جس سے شادی کرنا چاہتے ہے وہ ہو سکتا ہے یااگر محبت میں کوئی مسائل آ رہے ہے تو یہ والا عمل آپ نے ضرور کرنا ہے بہت ہی خاص عمل ہے یہ عمل آپ نے صرف 3 رات کرنا ہے۔ پھر آپ کا محبو ب آپ کی مٹھی میں آ جائے گا۔ بہت سے لوگ کہتے ہے کہ ان کا محبوب بہت اکڑ مزاج ہے بہت ضدی بہت ڈھیٹ ہے۔ اس عمل سے اس کی سب اکڑ سب ڈھیٹ پن سب ختم ہو جائے گی وہ خود پہل کرے گا۔
محبوب کو تڑپانے کا وظیفہ:
محبوب کو تڑپانے کا وظیفہ کیسے کریں؟
آپ نے یہ عمل رات کو عشاء کی نماز کے بعد کرنا ہے۔ اور کوشش کرے کہ جتنی رات مزید ہو گی اتنا زیادہ فائدہ حاصل ہو گا۔آپ نے سات کالی مرچیں لینی ہےاور ہر ایک کالی مرچ پر آپ نے اول و آخر دورد ابراہیمی پڑھنا ہے اور اس کے درمیان میں آپ نے سات مرتبہ سورۃ الاخلاص پڑھنی ہے۔
7 کی 7 کالی مرچوں پر یہی عمل کرنا ہے اوران کو چولہے پر جلا دینی ہے ۔ یہ عمل جمعرات جمعہ ہفتہ کرنا ہے۔نا ہی منگل کا دن آئے نا ہی شروع میں نا ہی درمیان میں۔3دن لگاتار آپ نے یہ عمل ضرور کرنا ہے ۔ جلانے کے وقت محبوب کا نا م اور محبوب کی والدہ کا نام ضرور ذہن میں ہونا چاہئے۔ اس عمل سے آپ کا محبوب اتنا تڑپے گا کہ خود رابطہ کرے گا۔ انشاء اللہ یہ عمل ضرور کیجیے گا فائدہ حاصل ہو گا۔
Important Links
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں