
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
محبوب سے اپنی ہر بات منوانے کا خاص عمل. تین دن اور محبوب ساری زندگی آپ کے قدموں میں ہوگا۔ یہ عمل ہمارے جتنے چلتے ہیں ایک تو تجربات کی بنیاد پر چلتے ہیں اور کیونکہ ہزاروں لوگوں کو روزانہ وظائف دیتا ہوں جس میں زیادہ تر لوگ بتاتے ہیں کہ ہمیں اس سے فائدہ ہوا تو اس کا مطلب ہوتا ہے کہ وہ وظیفہ / عمل فائدہ دے رہا ہوتا ہے اب اسی طرح یہ عمل میں نے ایک بہن کو دیا جو کہ دوسرے صوبے سے ہمارے پاس آئی تھی اور ان کے بہت زیادہ مسائل تھے اور زندگی میں بہت ساری پریشانیاں تھی اب اس کی وجہ سے جہاں وہ شادی کرنا چاہ رہی تھی وہاں پر ان کو پرابلم شروع ہو گئی پہلے وہ راضی تھا اور اب اس نے بہانے کرنا شروع کر دیے کبھی کہتا ماں نہیں مان رہی ، کبھی والد نہیں مان رہے تو بہن نے کہا کہ ایسا عمل دیں کہ ان کی والدہ بھی راضی ہو جائیں وہ بھی راضی ہو جائے کیونکہ میں اپنی زندگی اس کے ساتھ گُزارنا چاہتی ہون اور اب میں کسی اور کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتی تو میں نے ان کو یہ عمل دیا میں نے کہا آپ نے یہ عمل گیارہ دن کرنا ہے پھر آپ نے مجھے اس کا ریزلٹ بتانا ہے تین دن گزرے تو انہوں نے بتایا کہ مفتیٰ صاحب مجھے اس عمل سے بہت فائدہ ہوا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور رات سوتے وقت آپ نے 500 مرتبہ اس کو پڑھنا ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔اس کے بعد یہ پڑھنا ہے۔
یہ وظیفہ پڑھیے گا اور پھر اس کا ریزلٹ خود اپنی آنکھوں سے دیکھئے گا تین دن کے اندر اندر ایسا محبوب قدموں میں آجائے گا کہ آپ کی ہر بات مانے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





