محبت کے وظائفوظائف

Chand ko dekh kar ye amal karein mehboob apki muthi mein ho ga-Mufti Bilal Qadri

چاند کو دیکھ کر صرف 3 منٹ یہ وظیفہ کر لو! محبت کا معجزہ! خود آنکھوں سے دیکھ لو۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

چاند کو دیکھ کر صرف تین منٹ یہ وظیفہ کر لو یعنی چاند کو دیکھتے ہوئے محبت کا معجزہ ہے خود اپنی آنکھوں سے دیکھ لو یعنی میں نہیں بتاؤں گا کہ آپ کو اس سے کتنا بڑا فائدہ ہوگا ، آپ کی محبت کتنی آپ کی مٹھی میں آئے گی ، آپ کے محبوب کے دل میں آپ کی کتنی محبت جاگے گی ، کتنی محبت کی آگ بڑھکے گی۔ یہ ایسا معجزہ ہوگا جو ان شاء اللہ اپنی آنکھوں سے آپ خود دیکھیں گے۔ ابھی ویسے بھی نیا چاند طلوع ہونے جا رہا ہے اور یکم سے لے کے جو چاند کی چودہ تاریخ ہوتی ہیں ان میں جو عمل کیے جاتے ہیں خاص کر محبت کے حوالے سے اس میں فائدہ ہوتا ہے جیسے آپ شروع سے کرتے ہیں تو جب چاند بڑھتا جاتا ہے محبت بھی بڑھتی جاتی ہے۔ ربیع الاول کا چاند طلوع ہونے کے قریب ہے تو اس لیے اس میں آپ کو زیادہ فائدہ ہوگا نیا چاند طلوع ہو رہا ہے تو یہ عمل آپ نے ضرور کرنا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف کہ آپ نے چاند کو دیکھنا ہے ٹھیک ہے آپ کے سامنے چاند ہے چاند سامنے نظر آرہا ہے۔ آپ نے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اور اس کے بعد آپ نے صرف تین سو 300 مرتبہ  یہ پڑھنا ہے۔ یہ وظیفہ پڑھنے میں آپ کو صرف اور صرف تین منٹ لگیں گے۔

اللہ الصمد بحق یاارحم الراحمین

جب یہ آپ نے تین سو 300 مرتبہ پڑھ لیا۔ آپ نے چاند کو دیکھتے ہوے ہی عمل کرنا ہے اور چاند سے نظر نہیں پھیرنی اس کے بعد آپ نے گیارہ مرتبہ ” یامقلب القلوب قلب قبلہ الی فلاں علا حب فلاں ” پڑھنا ہے اور اس کے بعد دعا کیجئے گا ان شاء اللہ تین راتیں تو دور کی بات ہے پہلی رات ہی آپ کو اس کا ریزلٹ ملے گا اور محبت میں ایسا معجزہ ہوگا کہ یہ آپ خود آنکھوں سے دیکھئے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad