رزق کے وظائفوظائف

Dolat Mand honay ka behtreen wazifa-Mufti Bilal Qadri

اگر آپکے پاس پیسوں کا بندوبست نہیں ہو رہا! کوئی وظیفہ یا عمل فائدہ نہیں دے رہا تو ابھی ایک تسبیح یہ پڑھ لو گھنٹہ بعد رزلٹ دیکھیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

اگر آپ کے پاس پیسوں کا بندوبست نہیں ہو رہا! کوئی وظیفہ یا عمل فائدہ نہیں دے رہا تو ابھی ایک تسبیح یہ پڑھ لو گھنٹہ بعد رزلٹ دیکھیں۔ یہ عمل دولت ، مال کے حوالے سے بہت زیادہ اہم ہے اور میں نے یہ بہت پہلے عمل دیا تھا اور یہ بہت بہترین عمل ہے کیونکہ اس عمل سے بہت سے لوگوں کو بہت فائدہ ہوا۔ انسان کی زندگی میں کچھ مشکلات آ جاتی ہیں۔ پریشانیاں آ جاتی ہیں ویسے بھی انسانی زندگی تقریباً 90% مشکلات اور پریشانیوں میں گھیری ہوی ہوتی ہیں اور کبھی اس کو دولت کی تنگی آتی ہے ، گھر کے حوالے سے آ جاتی ہے ، خرچوں کے حوالے سے آ جاتی ہے ، کوئی بیماری آ جاتی ہے یا کوئی ایمرجنسی آ جاتی ہے تو اس گھڑی کو آسان کرنے کے لیے اور غائبانہ اللہ تعالیٰ سے مدد لینے کے لیے یہ تسبیح بہت پیاری ہے جب بھی آپ کو زندگی میں تنگی ہو ، پریشانی ہو اور پیسہ آپ کے پاس نہیں آرہا یا آپ کو ضرورت ہے تو اس تسبیح کو پڑھنا شروع کر دیں دیکھئے گا ایک گھنٹے کے اندر اندر ایسا ریزلٹ ملے گا کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے ہیں تو ضرور اس پر عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں تسبیح کی طرف اور یہ سرکارِ دو عالم ﷺ نے خود یہ تسبیح فرمائی تھی اور حضرت ابو ہُریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک روز میں حضور ﷺ کے ساتھ باہر نکلا اس طرح کہ میرا ہاتھ آپ کے ہاتھ میں تھا اور پاس سے ایک شخص کا گُزر ہوا جو بہت پریشان حال تھا۔ آپ ﷺ نے پوچھا یہ حال کیسے ہو گیا تو اس شخص نے کہا بیماری اور تنگدستی نے میرا یہ حال کر دیا ہے آپ ﷺ  نے فرمایا میں تمہیں چند کلمات بتاتا ہوں جنہیں تم پڑھو گے تمہاری بیماری اور تنگدستی جاتی رہے گی۔ دولت کے حوالے سے ، مال کے حوالے سے ، پیسے کے حوالے سے بہت ہی کمال کا عمل ہے ایسے تنگدستیاں دور ہو جائیں گی کہ آپ کو نظر آئے گا کہ اللہ تعالیٰ نے آپ کی زندگی میں معجزہ کر دیا اور اللہ تعالیٰ آپ کی مدد فرمائے گا۔

Crorepati

اس تسبیح کو جب بھی پیسوں کی ، مال کی ، ضرورت پڑے پریشانی ہے ، تنگدستی ہے اس کو پڑھئیے۔ گھر میں بے سکونی ہے اس کو پڑھیے۔ مال کی کمی ہو چکی ہے اس کو پڑھیے۔ کاروبار نہیں چل رہا اس کو پڑھیے۔ اچھی سے اچھی جاب چاہتے ہیں اس کو پڑھیے۔ گھر لینا چاہتے ہیں ، گاڑی لینا چاہتے ہیں کوئی چیز لینا چاہتے ہیں اس کو پڑھیں۔ اللہ تعالیٰ غیر سے آپ کے لیے اسباب ضرور پیدا فرمائیں گے۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad