محبت کے وظائفوظائف

Wazifa for love marriage-Mufti Bilal Qadri

من پسند شادی کی ہر رکاوٹ کا فوری خاتمہ! جہاں چاہیں چند دن میں فوری شادی!

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

من پسند شادی کی ہر رکاوٹ کا فوری خاتمہ! جہاں چاہیں چند دن میں چٹ منگنی پٹ بیاہ اور یہ شادی کے حوالے سے بہت زیادہ خاص عمل ہے اور اکثر جو میرے پاس خواتین آتی ہیں میں ان کو یہ عمل دیتا ہوں تو آج دو عمل آپ کے سامنے شیئر کروں گا اور جو ٹائم دوں گا ان شاء اللہ اس ٹائم کے اندر اندر ہی آپ کی من پسند شادی ہو جائے گی۔ کسی خاص جگہ کرنا چاہتے ہیں وہاں ہو جائے گی یا اگر آپ ویسے ہی چاہتے ہیں کوئی اچھا رشتہ مل جائے تو یہ چند دن ہیں ان دنوں کے اندر اندر آپ کی شادی پکی ہو جائے گی۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی جلد سے جلد شادی ہو جائے تو یہ عمل بہت ہی فائدہ مند ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو یہ خاص کر خواتین کے لیے ہے لیکن مرد حضرات بھی کرنا چاہیں تو بھی کریں لیکن خواتین کو اس کا پوزیٹیو ریسپانس بہت زیادہ ملا ہے تو یہ دو عمل ہیں پہلا عمل کیا ہے روزانہ عصر کی نماز کے بعد آپ نے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ایک مرتبہ آپ نے یہ سورت پڑھنی ہے۔

حم السجدۃ

یہ پڑھنے کے بعد آپ نے اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی ہے اور دعا میں اس کو مانگنا ہے جس سے آپ شادی کرنا چاہتے ہیں یا کسی من پسند جگہ کرنا چاہتے ہیں اس کے لیے آپ دعا کر سکتے ہیں۔

اس کے بعد نمبر دو کام یہ کرنا ہے جب بھی نماز پڑھنی ہے نماز پڑھنے کے جب تشہد میں بیٹھیں گے یعنی تشہد سے پہلے جیسے پہلا سجدہ کیا ہر سجدے میں دو سجدوں کے درمیان میں جو بیٹھا جاتا ہے ان دو سجدوں میں بیٹھ کر تین مرتبہ آپ نے یہ پڑھنا ہے۔

اللھم اغفرلی وارحمنی واھدنی وعافنی ورزقنی

آپ نے ہر نماز کے ساتھ تین مرتبہ یعنی دو سجدوں کے درمیان میں تین دفعہ آپ نے یہ پڑھنا ہے اور اس کے بعد پھر اللہ تعالیٰ سے دعا کر لیں ان شاء اللہ اکتالیس دن سے پہلے پہلے آپ کی مندپسند شادی ہو جائے گی۔ وہاں سے خود رشتہ چل کے آئے گا اور آپ کا رشتہ پکا ہوگا ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad