
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
قرآن پاک کی اس چھوٹی سی صورت کو بس یاد کر لیں جمعتہ المبارک کا وظیفہ یاد کر کے سات مرتبہ پڑھ لیں۔ اتنا رزق برسے گا کہ سارا گھر بھر جائے گا الحمدللہ بہت ساری قرآن پاک کی سورتیں ہیں جن کو بہت سارے لوگ یاد کرتے ہیں تاکہ ان کے فائدے زیادہ حاصل ہوں۔ جیسے سورۃ یٰسین ہے ، سورۃ الرحمٰن ہے ، سورۃ واقعہ ہے یہ ایسی سورتیں ہیں جن کو عموماً لوگ یاد کرتے ہیں تو آج کے آرٹیکل کے اندر بھی ایک چھوٹی سی سورت آپ کے سامنے شیئر کرنے جا رہا ہوں اس کو بھی ہر حال میں یاد کریں۔ جیسے آپ سورۃ یٰسین یاد کرتے ہیں ، سورۃ الرحمٰن یاد کرتے ہیں کیوں؟ اس لیے کہ اس سورت کے اتنے فوائدے ہیں رزق کے حوالے سے تو یہ سورت بہت زیادہ خاص ہے کہ جو لگاتار پڑھتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو خوب مال و دولت عطا فرماتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا صرف یہ ہے کہ کسی بھی جمعہ یہ ایک سورۃ سات مرتبہ پڑھ کر پانی پہ دم کر کے پی لیں۔ اس عمل کو آپ نے جمعہ کی نماز کے بعد سات مرتبہ پڑھنا ہے۔ کم سے کم تین جمعہ لازمی عمل کریں یعنی تین جمعہ لگاتار آپ نے عمل کرنا ہے اور جمعہ کی نماز کے بعد پڑھنا ہے اب مرد حضرات مسجد کے اندر اس کو پڑھیں یا گھر آ کے بھی اس کو پڑھ سکتے ہیں اسی طرح خواتین گھر میں ظہر کی نماز پڑھ کے اس کے بعد یہ عمل ضرور کریں۔ انتہائی آسان عمل ہے چھوٹی ” سورۃ المزمل ” ہے۔ اس سورت کو بھی آپ یاد کریں یہ رزق و روزی کے حوالے سے بہت ہی بہترین سورت ہے۔
اول و آخر آپ نے 9 مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے کوئی سا بھی درود شریف پڑھیں اور یہ ” سورۃ المزمل ” آپ نے سات مرتبہ پڑھنی ہے۔ آرام سے آپ کو یاد بھی ہو جائے گی اور اس کو جمعہ والے دن پڑھیں رزق و روزی میں اضافہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT




