رزق کے وظائفوظائف

Urgent dolat hasil krny ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

کیا آپ کو دولت کی ارجنٹ ضرورت ہے؟ اگر ہے تو یہ عمل ابھی کریں۔ جتنے پیسے ضرورت ہوں مل جائیں گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

کیا آپ کو دولت کی ارجنٹ ضرورت ہے؟ اگر ہے تو یہ عمل آپ کے لئے ہے جتنے پیسے ضرورت ہوں مل جائیں گے اور جن لوگوں کو پیسوں کی ضرورت نہیں ہے وہ اس عمل کو سکپ کر سکتے ہیں کیوں میں نے کہا کہ سکپ کر سکتے ہیں؟ کیونکہ ظاہر ہے یہ ان لوگوں کے لئے ہیں جن کو ارجنٹ پیسوں کی ضرورت ہے اور اللہ تعالیٰ آپ کو عطا فرما دیں گے۔ کوئی بیمار ہے اس کے علاج کے لیے پیسے نہیں ہیں یا رینٹ کا گھر ہے اور رینٹ دینے کے لیے پیسے نہیں ہیں یا آپ پر قرض چڑھا ہوا ہے اور آپ اس کو اُتار نہیں پا رہے تو یہ عمل اس موقع پر آپ کو بہت زیادہ فائدہ دے گا اور اسی طرح آپ میں بہت سارے لوگ کاروبار کرنا چاہتے ہیں تو وہ لوگ بھی اس عمل کو کر سکتے ہیں۔

پیسوں سے متعلق جتنے بھی مسائل ہوں گے وہ حل ہو جائیں گے اور دولت بھی خوب ملے گی۔ ان شاء اللہ کروڑپتی بھی ہو جائیں گے اور آپ کے حالات بھی بہتر ہو جائیں گے اور جتنا پڑھتے رہیں گے اس حساب سے آگے آپ کو فائدہ ہوتا رہے گا۔ بہت ہی آسان اور پیارا عمل ہے آپ نے یہ عمل گیارہ سے اکتالیس دن تک کرنا ہے۔

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ عمل آپ نے عصر سے مغرب کے درمیان کرنا ہے یعنی عصر کی نماز پڑھیں اس کے بعد تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ پڑھ کے پھر اپنی جگہ سے چاہے آپ اُٹھ جائیں اور چاہے اپنی جگہ بیٹھے بیٹھے آپ یہ عمل کریں اور اس عمل کو آپ نے گیارہ سے اکتالیس دن کرنا ہے۔ چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے بھی کر سکتے ہیں ، اپنے کاروبار کی جگہ پر بیٹھ کر بھی کر سکتے ہیں ، خواتین گھر میں کام کاج کرتے ہوے بھی کر سکتی ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

عصر سے مغرب کے درمیان اس ایک گھنٹے کی بدولت اگر آپ کے رزق کے ، روزی کے ، پیسوں کے ، مال کے مسائل حال ہو جائیں تو میرے خیال میں یہ سودا مہنگا نہیں ہے۔

Dua for Money

چھوٹے سا یہ عمل ہے آپ اس کو یاد کر لیں۔ چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے اس پر عمل کریں۔ ان شاء اللہ دیکھیے گا ان دنوں کے اندر اندر اللہ تعالیٰ آپ کا جو بھی مال و دولت ہے اس کے اندر برکت بھی ڈالیں گے اور  ایک دن کے عمل سے ہی آپ کو جتنے پیسوں کی ضرورت ہے وہ ضرورت پوری ہو جائے گی۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad