
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
جو شخص چاہتا ہے میں سب سے مالدار ہو جاؤں۔ روزانہ رات سوتے وقت 179 مرتبہ یہ پڑھ لیں۔ ہر دن کروڑوں کی دولت ملے گی یعنی جتنے دن آپ اس کو پڑھیں گے اس حساب سے اللہ تعالیٰ آپ کو عطا فرمائے گا کیونکہ یہ دولت ، پیسے ، مال ، کاروبار ، جاب کے حوالے سے سب سے طاقتور عمل بھی ہے اور اسمِ اعظم بھی ہے جو ناممکن کو ممکن کر دیتا ہے ، مشکلات کو آسان کر دیتا ہے ، دعاؤں کو قبول کرواتا ہے ، انسان جو مانگتا ہے اس کے مانگنے پر اللہ تعالیٰ اس کو عطا فرما دیتے ہیں تو آپ نے اسمِ اعظم کو روزانہ جتنی آپ کی مرضی ہے آپ کو جتنے کروڑ چاہیے۔ روزانہ 179 مرتبہ یہ آپ نے پڑھنا ہے بس اول و آخر آپ نے سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھ رہا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں.
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں ہم اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کو بتلایا ہے کہ جو شخص بھی یہ چاہتا ہے کہ مالدار ہو جائے ، کروڑپتی ہو جائے تو صرف 179 مرتبہ روزانہ یہ پڑھنا ہے اس کا مخصوص وقت نہیں دوں گا اس لیے کہ جتنی آپ کو دولت ، پیسہ ، مال کی ضرورت ہے اتنے دن پڑھتے رہیں لیکن 11 دن اس کی زکوٰة ضرور نکالیے گا یعنی جب بھی شروع کریں 11 دن لگاتار پڑھیں۔ اس سے آپ کی زکوٰة نکل جاتی ہے زکوٰة نکلنے کے بعد آپ اس کو جتنا پڑھیں گے وہ آپ کو بہت فائدہ دے گا اور اول و آخر آپ نے درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے۔ اس کے بعد یہ عمل کرنا ہے۔
دولت کے اندر انتہا کا مجرب عمل ہے اور بہت سارے تجربات سے یہ عمل ثابت ہے اور یہ اسمِ اعظم میں نے بہت کم دیا ہے لیکن جن کو بھی دیا ہے الحمدللہ ان سے کوئی شکایت نہیں آئی۔ دعائیں قبول ہوتی ہے ، حاجتیں ، مرادیں پوری ہوتی ہیں۔ اس کے پڑھنے کے بعد جو مانگا جاتا ہے اللہ تعالیٰ عطا فرماتے ہیں تو جتنا پڑھیں گے جتنا مانگیں گے اتنا اللہ تعالیٰ آپ کو عطا فرمائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





