دنوں کے وظائفرزق کے وظائفرمضان کے وظائف

22th Ramzan ul mubarak Jumerat wazifa for rizq and dolat | crorepati hone ki dua | mufti bilal qadri

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم! السلام و علیکم!

22 رمضان المبارک بروز جمعرات بدنصیبی کے سارے تالے کھل جائیں گے ۔ رزق و دولت کی بارش ہو گی۔  انسان کو سب کچھ میسر  ہو سکتا ہے سب کچھ مل سکتا ہے سوائے ایک نصیب  جو صرف اللہ کی طرف سے اور وہ اچھا نصیب ملتا ہے  صرف دعاؤں  کی وجہ سے  اور اللہ تعالیٰ سب کا نصیب اچھا کرے۔

اور ہمارے  جو بھائی ہیں یا بہنیں ہے سب کے  مسائل صرف اور صرف  نصیب کے ہوتے ہیں اللہ تعالیٰ  سب کے نصیبوں کو اچھا کریں۔

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی بدنصیبی کے سارے تالے کھل جائیں آپ کی کامیابی کے سارے تالے کھل جائیں اللہ تعالی آپ کو کامیابیاں  ہی کامیابیاں عطا فرمائے اور اگر  آپ چاہتے ہیں کہ  اللہ آپکو بے حساب رزق دولت سے نواز دے ۔  تو 22 رمضان المبارک بروز جمعرات یہ  والا عمل ضرور کریں ۔

اور ہمارا  شروع سے ایک سگمنٹ چل رہا تھا رمضان المبارک کے وظائف روزانہ  کے حساب سے   اور الحمداللہ  آپ کے ساتھ بہت ہی طاقتور  وظائف شئیر کر رہے ہیں اور اس پر لوگوں نے بہت اچھا فیڈ  بیک بھی دیا لوگو ں کو بہت فائدہ ہوا ۔

اور انشاءاللہ ہم لائو آ رہیں ہیں اور پچھلی 21 شب کو بھی ہم مکمل لائو آئے تھے جس میں ہم نے خاص اسم اعظم دیا  اور خاص اجازت دی اور  ان 5 راتوں  کا خاص اسم اعظم  آپ کوبتایا جائے گا اور جو لائو میں شرکت کریں گے ان کو خاص اجازت دی جائے گی

اور اگلی  طاق راتوں 23، 25 ،27 اور 29 میں بھی ہم لائو آئیں گے

ضرور شرکت کریں ان طاق راتوں میں فائدہ اٹھائیں  اپنی دعاؤں کو قبول کروایں ۔  اگر اپ اسم اعظم لینا چاہتے ہیں اگر آپ اپنی حاجتیں پوری کروانا چاہتے ہیں  تو آپ نے 22 رمضان المبارک بروز جمعرات یہ والا عمل آپ نے ضرور کرنا ہے۔

22 رمضان المبارک کا وظیفہ:

22 رمضان المبارک کا وظیفہ کیسے کریں؟

اس عمل کو آپ نے کم از کم 414 مرتبہ پڑھنا ہے سحری سے لے کے افطاری کی درمیان میں اس سے اؤل اخر ایک ایک تسبیح آپ نے دورد شریف پڑھنی ہے اور اس کے درمیان  آپ نے 414 مرتبہ سورۃ الکوثر

پڑھنی ہے اور سورۃ پڑھنے کے بعد آپ نے اللہ تعالی سے دعا کرنی ہے مانگنا ہے افطاری کے وقت دعا کرنی ہے اپنے گھر والوں کو بٹھا  کر  دعا کرنی ہے جو جو شخص اس دعا  پر آمین کہے گا اللہ تعالیٰ اس    کے بھی بد نصیبی کے سارے تالے کھول  دے گا اللہ تعالی اس کو بھی بے حساب رزق دولت عطا فرمائے گا ۔

Important Links

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad