رزق کے وظائف

Hazrat Ali ka powerful wazifa for rizq and dolat | dua to become crorepati | mufti bilal qadri

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم! السلام و علیکم!

حضرت علی  کا  بتایا ہوا پاورفل عمل اس عمل کے بعد کسی  وظیفہ کی ضرور نہیں پڑے گی۔ صبح و شام ایک تسبیح پڑھ لیں  کروڑ پتی ہو جاؤ گے۔

بہت سے وظائف آپ کے ساتھ شئیر کیے جاتے ہے رزق، دولت، حاجت، گھر، اولاد، برکت کے لیکن یہ عمل ان سب سے اوپر  ہے۔ بہت ہی پاورفل عمل ہے۔اور حضرت علی نے ایسا عمل بتایا ہے کہ ہماری تمام نسلیں آباد ہو جائیں گی۔ پریشانیاں دور ہو جائیں گی۔ہمارے نصیب کھل جائیں گے۔تقدیر کھل جاتی ہے۔ اور اگر آپ کو بھی ایک ایسے وظیفے کی ضرورت ہے کہ جو آپ کو مالا مال کر دے یا ایسے وظیفے کی ضرورت ہے جو آپ پر دولت کی بارش کر دے ایسے وظیفے کی ضرورت تھی کہ جو آپ کے روزگا ر کے مسائل کو حل کر دے یا ایسے وظیفے کی ضرورت تھی کہ جو آپ کے کاروبار کو دن دُگنی رات چُگنی ترقی دے دیں تو یہ والا عمل ضرور کیجیے گا۔

حضرت علی رضی اللہ تعالٰی کا وظیفہ:

حضرت علی رضی اللہ تعالٰی کا وظیفہ کیسے کریں؟

یہ عمل آپ نے فجر اور مغرب کے بعد ایک ایک تسبیح پڑھنی ہے اول و آخر 7 مرتبہ درود شریف کے ساتھ  کم از کم 21 دن ضرور پڑھنا ہے زیادہ سے زیادہ 41 دن تک پڑھ سکتے ہے اور یہ عمل لگاتار کرنا بغیر ناغے کے۔ اگر آپ کا ناغہ ہوتا ہے تو آپ کو دوبارہ سے عمل شروع کرنا پڑے گا۔ بہت ہی پاورفل عمل ہے کروڑ پتی نہ ہوئے تو انشاء اللہ یہ عمل کرنے کے بعد آپ خود میسج کر کے بتائے گے کہ جس دن سے یہ عمل شروع کیا ہمیں بہت  فائدہ حاصل ہوا ہے۔ انشاء اللہ عمل ضرور کیجیے گا بہت فائدہ  ہوگا۔

Important Links

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad