بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
شیخ عبدالقادر جیلانی رحمت اللہ علیہ نے فرمایا کہ روزانہ تین سو تیرہ 313 مرتبہ یہ پڑھ لیا کرو سات نسلیں بھی کبھی محتاج نہ ہوگی۔ اللہ تعالیٰ دولت سے مالا مال کر دے گا۔ الحمدللہ اس سے پہلے بھی پیر شیخ عبدالقادر جیلانی رحمت اللہ علیہ کے میں نے بہت سارے وظائف آپ کے سامنے شیئر کیے تھے اور ان وظائف کا بہت اچھا پوزیٹیو ریسپانس آتا ہے اور میں یہ کل بھی دیکھ رہا تھا کہ میری وہ ویڈیوز جس میں میں نے یہ وظائف دیے ہیں ان پر بہت اچھے پوزیٹیو کومینٹس آئے ہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ ان کے ایسے اعمال ہیں کہ جن نے ہمیشہ فائدہ ہوتا ہے اور جو ان کی نسبت سے پڑھتا ہے اللہ تعالیٰ اس کی دعاؤں کو بھی قبول کرتے ہیں ، ان کے وظائف کو بھی قبول کرتے ہیں ، ان کے اعمال کو بھی قبول کرتے ہیں ، ان کے حالات کو بھی بہتر کرتے ہیں ، ان کے رزق میں / روزی میں / مال میں برکتیں بھی ہوتی ہیں اور بعض جگہ میں نے پڑھا تھا کہ ان کے بتائے ہوئے جو اعمال کثرت سے کرتا ہے تو خواب میں بھی اللہ تعالیٰ اُس شخص کو ان کی زیارت نصیب فرماتے ہیں تو اس لیے جو ان کے وظائف ہیں ، اعمال ہیں وہ ضرور کیا کریں اور ان شاء اللہ اس سے آپ کی زندگی بدلے گی ، قسمت سورج سے تیز چمکے گی ، اللہ تعالیٰ آپ کے نصیب ضرور کھول دیں گے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کوشش کرنی ہے کہ اس عمل کو دو ٹائم فجر اور مغرب میں تین سو تیرہ 313 مرتبہ پڑھیں اور اس کے پڑھنے سے پہلے اور آخر میں آپ نے درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر درود شریف پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے یہ دعا 313 مرتبہ پڑھنی ہے۔
یہ پڑھ کر اللہ تعالیٰ سے دعا کیجئے گا۔ ان شاء اللہ اللہ تعالیٰ آپ کی دعائیں بھی قبول فرمائیں گے ، رزق میں / روزی میں / مال میں / اولاد میں / پیسوں میں / کاروبار میں برکتیں بھی عطا فرمائیں گے ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں