بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
چینی پر دم کریں محبوب / شوہر کو کھلا یا پلا دیں۔ محبوب دیوانہ نہ ہوا تو جرمانہ دوں گا یعنی اتنا پاورفل عمل ہے لیکن جس طریقے سے آپ کو بتا رہا ہوں اس طریقے سے آپ نے یہ والا عمل ضرور کرنا ہے چینی پر کر سکتے ہیں کسی بھی میٹھی چیز پر کر سکتے ہیں ، چاکلیٹ ہے اس پر کر سکتے ہیں ، چائے کے اوپر کر سکتے ہیں لیکن اگر چینی کے اوپر کر کے اس سے کوئی چیز بناتے ہیں مطلب کچھ بھی میٹھی چیز بناتے ہیں جیسے چائے بنا لیتے ہیں ، کھیر بنا لیتے ہیں اور آپ پییں گے ان شاء اللہ ایسی محبت کی دیوانگی حاصل ہوگی کہ آپ کہیں گے یار یہ پہلے عمل کیوں نہیں ملا کہ سالوں سے محبت کی پرابلم کے اندر ہم جی رہے تھے انتہائی آسان عمل ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کیا کرنا ہے کہ ایک مٹھی آپ نے چینی لینی ہے کوشش کریں اگر گھر میں کوئی نابالغ بچہ ہے تو اس سے ایک مٹھی آپ بھروائیں اس کے بعد آپ ایک برتن لیں / پلیٹ لیں کوئی بھی چیز لیں اس کو آپ نے لے کے اس کے اندر وہ چینی رکھ دینی ہے اس کے بعد آپ نے عصر کی نماز پڑھنی ہے۔ عصر کی نماز پڑھنے سے پہلے اگر آپ خواتین ہیں تو اپنے پاس اس چینی کو رکھ لیں اگر مرد حضرات ہیں تو چینی کو جیب میں بھی آپ اس کو رکھ سکتے ہیں۔ عصر پڑھیں عصر کی نماز کے فوری بعد سلام پھیرنا ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے۔ اس کے بعد آپ نے تین سو تیرہ 313 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔
یہ پڑھنا ہے اس کے بعد آپ نے اس کے اوپر دم کر دینا ہے اور یہ دم تین دن لگاتار کرنا ہے اور بدھ، جمعرات ، جمعہ تین دن سب سے بہترین دن ہیں اور منگل سے اس عمل کو نہ شروع کریں نہ ختم کریں۔
اس کے بعد آپ نے اس چینی کو باقی چینی کے اندر مکس کر دینا ہے۔ اب اس چینی سے اگر شوہر ہے پاس ہے اس کو آپ روزانہ پلا سکتی ہیں آپ کا محبوب ہے ملاقات ہو رہی ہے آپ اس کے لئے کوئی چیز بنا کے لے کے جا سکتی ہیں۔ آپ نے جب یہ پڑھنا ہے اس کے بعد گیارہ مرتبہ ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ فلان علا حب فلان ” پڑھ کر بھی آپ نے ضرور دم کر دینا ہے ایسی محبت ملے گی کم از کم پورا خاندان کہے گا کہ میاں بیوی کی محبت ہو تو ایسی ہونی چاہیے تو ضرور اس پر عمل کیجئے بہت فائدہ ہے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں