رزق کے وظائفوظائف

Ghaibi dolat hasil krnay ka powerful amal-Mufti Bilal Qadri

غیبی دولت حاصل کرنے کا انتہائی پاورفل عمل! اللہ تعالیٰ کروڑپتی کر دے گا۔ ایک بار یہ عمل کر کے دیکھیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

غیبی دولت حاصل کرنے کا انتہائی پاورفل عمل اللہ پاک کروڑپتی بنا دے گا۔ ایک بار اس عمل کو ضرور کیجئے گا۔ آج کا یہ عمل ایک خاص اسمِ اعظم ہے جو ان شاء اللہ اس آرٹیکل میں آپ کے سامنے شیئر کروں گا۔ ایک بار اس عمل کو ضرور کیجئے گا اور یہ ایسی دعا ہے کہ جو مشکل وقت کے اندر ، پریشانی کے اندر ، مصیبتوں کے اندر ، حاجت و مراد کے اندر کرتا ہے۔ اللہ تعالیٰ اس کو پریشانی سے ، مصیبت سے نکال دیتا ہے ، اللہ تعالیٰ اس کی حاجتوں کو / مرادوں کو / خواہشوں کو پورا کر دیتا ہے پھر اس کی حاجت / مراد / خواہش دولت کی ہو ، رزق کی ہو ، مال کی ہو ، اولاد کی ہو ، گھر کی ہو ، کاروبار کی ہو ، جاب کی ہو جس چیز کی بھی ہو محبت کی ہو ، پیار کی ہو ، شادی کی ہو۔ اللہ ہر مراد اس کی پوری فرما دیتا ہے اور اس عمل کو کچھ عرصہ لگتار کرنے والا ہنڈرڈ پرسنٹ کروڑپتی ضرور بن جاتا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے کہ سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں گے جس وقت بھی اس عمل کو پڑھنے لگیں اول و آخر 7 مرتبہ آپ نے درودِ ابراہمیئ ضرور پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد یہ وظیفہ پڑھنا ہے۔

dua for money

یہ کتنا آسان ہے دو مرتبہ آپ پڑھیں گے تو آپ کو یاد بھی ہو جائے گا اب یاد ہو جائے تو اس کو دن بھر چلتے پھرتے ، اٹھتے بیٹھتے پڑھتے رہیں اگر محتاجیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے تو ربِ تعالیٰ ان محتاجیوں سے صرف آپ کی نہیں آپ کی نسلوں کی بھی حفاظت فرمائے گی تو ضرور عمل کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad