بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
اتوار کے دن یہ وظیفہ کر لیں۔ ہر بندہ عزت کرے گا۔ دولت سے مالا مال ہوگے۔ رزق میں خوب برکت ہوگی۔ اتوار کے دن کا یہ خاص اسمِ اعظم ہے اور یہ میں نے اسمِ اعظم اکثر لوگوں کے ساتھ شیئر کیا ہے اللہ تعالیٰ نے جو ہمیں برکتیں دی ہیں اس کی کرم نوازی ہے۔ تو آپ بھی اس عمل کو کریں اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ بھی زندگی میں کامیاب ہوں ہر جگہ اللہ تعالیٰ آپ کو عزتیں دے ، دولت سے مالا مال کرے ، جو چاہے آپ کو وہ مل جائے تو اس اسمِ اعظم کو روزانہ بھی پڑھیں لیکن اتوار کے دن کم از کم گیارہ سو 1100 مرتبہ ضرور پڑھیے گا۔ بہت ہی آسان اسمِ اعظم ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ اتوار والے دن گیارہ سو 1100 مرتبہ یہ پڑھنا ہے صبح فجر کے بعد سے لے کے رات سوتے وقت صبح جس وقت بھی شروع کرنے لگیں۔ اس سے پہلے ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں کوئی سا بھی درود شریف پڑھیں اور اس کے بعد یہ اسمِ اعظم پڑھنا ہے۔
یہ ایسا اسمِ اعظم ہے آپ کسی کو بتلائیں گے تو وہ بھی یہی کہے گا واقعی یہ بڑا کمال کا اسمِ اعظم ہے اور جو جو اس اسمِ اعظم کو پڑھ کر مانگتا ہے اللہ ضرور دیتا ہے میری تو بات ہے ہی نہیں میرے نبی کریم ﷺ کا فرمان ہے اس سے آگے تو اور کوئی بات نہیں اس کو پڑھئیے گا مانگیے گا اللہ آپ کی جھولیوں کو ضرور بھر دے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں