
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
اس آیت کو صرف اپنے اوپر دم کر لیں محبوب کی چیخیں نکلوا دیں۔ تین منٹ کے اندر محبت کرنے پر مجبور ہوگا اور ساری زندگی کے لیے تابع رہے گا یہ سب سے بہترین ان کے لیے ہے جو اپنے محبوب کے سامنے جا سکتے ہیں یا انہوں نے جانا ہے اور جب وہ جانے لگے اس سے پہلے آپ نے یہ آیت پڑھنی ہے ابھی میں بتاؤں گا اس کی مکمل تفصیل کیسے کتنی مرتبہ اور کیسے دم کرنا ہے پوری تفصیل بتاؤں گا پڑھ کر اپنے اوپر دم کرنا ہے اور اس کے سامنے جائیں گے اس کی اور آپ کی آنکھیں جیسے ہی وہ کہتے ہیں آنکھیں چار ہو جائیں گی تو وہ آپ سمجھ لیجیئے کہ آپ کی محبت میں پاگل ہو جائے گا اور صرف آپ تین منٹ اس کے پاس رہیں تین منٹ کا ٹائم دیکھ کے نوٹ کر لیں ایسا آپ کی محبت میں پاگل ہوگا پھر ساری زندگی آپ سے دور نہیں جائے گا لیکن اگر آپ اپنے محبوب کے پاس نہیں جا سکتے اس نے آپ کو بلاک کر دیا ہے تو آپ کے پاس کم از کم اس کی تصویر ہونی چاہیے آپ نے یہ آیت پڑھنے کے بعد اپنے اوپر دم کرنا ہے دم کر کے کم از کم پانچ منٹ تک تصویر کو اپنے سامنے رکھنا ہے ایسے کہ وہ گویا آپ کو دیکھ رہا ہے اور آپ نے اس کی دونوں آنکھوں کے درمیان میں دیکھ رہے اور کوشش کریں کہ یہ آیت پڑھتے ہو اس کی طرف دیکھتے رہیں اور انشاءاللہ اللہ عزیز اسی ٹائم آپ نے موبائل کو دیکھنا ہے چاہے اس نے ایک سال سے بلاک کیا ہوا خود ان کی کال نہ آئی تو آپ ایک دفعہ ڈر جائیں گے یہ کیسے کال آگئی یہ کیسا عمل ہوگیا لیکن انشاءاللہ آپ کو بڑا فائدہ ہوگا تو کونسی ہے آیت ابھی شیئر کروں گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
وظیفہ اور پڑھنے کا طریقہ:
اول و آخر 7 مرتبہ درود ابراہیمئ پڑھنا ہے اور اس کے بعد اس آیت کو آپ نے محبوب کے پاس جانے سے پہلے 313 مرتبہ پڑھنا ہے۔
یہ پڑھنا ہے پڑھنے کے بعد آپ اپنے ہاتھوں پہ دم کریں اور اپنے پورے جسم پر پھیر لیں۔ اس کے بعد جب محبوب سے ملیں تو 3 منٹ اس کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دیکھنا ہے۔ اگر تصویر ہے تو اس کی تصویر کو سامنے رکھ کر 5 منٹ تک دیکھنا ہے تو ایسی محبت کرے گا کہ لوگ آپ کی محبت کی مثال دیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





