محبت کے وظائفوظائف

Esha k baad ki tasbih-mufti bilal qadri

عشاء کے بعد یہ تسبیح پڑھ کر سو جاؤ۔ صبح ہوتے ہی محبوب کی کال آئے گی۔ جتنا پڑھو گے۔۔ اتنی شدید محبت!

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

عشاء کے بعد یہ تسبیح پڑھ کر سو جاؤ۔ صبح ہوتے ہی محبوب کی کال پر کال آئے گی یعنی صبح ہوتے ہی نہیں آئے گی  رات کو یہ آئے گی صبح جب آپ اٹھیں گے تو آپ اپنے موبائل کو دیکھ سکتے ہیں  جتنا پڑھیں گے اتنی شدید محبت ہوگی  یہ بات میں نے کیوں کی  اس لیے کہ یہ  میں پہلے شیر کر چکا ہوں  میرے بہت سارے وظائف ہوتے ہیں جو میں میں نے پہلے شیئر کی ہوتی ہیں اس کی ریزن یہ  ہے کہ مجھے کوئی بتاتا ہے کہ ہمیں اس وظیفے سے فائدہ ہوا  میں اس کو دوبارہ پھر اسی لالچ کے اندر شیئر کرتا ہوں  کہ یار چلو ایک کو فائدہ ہوا مزید لوگوں کو فائدہ ہو جائے  کئی لوگوں نے وہ عمل دیکھا ہوتا ہے  لیکن اس عمل کی اتنی ان کے نزدیک اہمیت نہیں ہوتی لیکن ہمارا یہ عمل مجھے ایک خاتون ہیں جو جرمنی میں رہتی ہیں اور کافی ٹائم سے مجھ سے رابطہ میں تھی لیکن ان کو اردو بھی اتنی زیادہ نہیں آتی تھی  اور میرے جو اکثر وظائف ہوتے تھے  تو وہ مجھے نا سکرین شارٹ بھیجتی تھی کہ اس کو انگلیش میں بھیجیں۔ تو میں عموماً ان کو رومن میں لکھ کے بھیجتا تھا  اب جب اس کی باری آئی تو یہ تو قرآن پاک ایک آیت ہے  فری سے مجھے مشکل ہوئی  اور میں نے بڑی مشکلوں سے ان کو رومن میں لکھ کے  اور یاد کروائی ان کو اور ایک اچھا مجھے لگا.

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

کہ چلو ایک ان کا مسئلہ بھی تھا  اور خاص ان کا مسئلہ اپنے شوہر کے ساتھ تھا  جن سے محبت کی شادی ہوئی ان کی  اور کچھ ہی عرصے بعد ان کے وہاں پر معملات خراب ہو گئے اور میں ان کا نام نہیں شیئر کرتا   اس لئے کہ میں ان کی بات بتا رہا ہوں۔ وہ بھی ویڈیو کو دیکھ رہی ہوں گے تو میں نام شیئر نہیں کرتا بس جتنا میں نے آپ کو بتا دیا  کیونکہ ایسے معاملات بہت زیادہ آتے ہیں  تو مجھے نہیں لگتا کہ ان کے اوپر شک جائے گا  تو اس پر جب میری ان سے بات ہوئی  تو میں نے ان کو یہ وظیفہ دیا  کیونکہ اب ان کے شوہر کی زندگی میں کوئی اور  آ گئ اب وہ ایک ایک مہینہ ایسا ہوتا تھا کہ گھر سے باہر رہتا  مہینے بعد کبھی منہ دکھاتا  اور گھر بھی جب آتے تھے  تو لڑائی جگھڑا ہی ہوتا رہتا تھا  تو انہوں نے یہ عمل دیکھا تو کہتی ہیں  مجھے یہ والا آپ عمل لکھ کے دے اور کچھ دنوں کے بعد ہی ان کے شوہر کے ساتھ جو بھی مسائل تھے حل ہو گئے اور اب ان کا شوہر ان کی اجازت کے بغیر ایک قدم بھی نہیں اٹھاتا اتنا پاورفل عمل ہے ۔

عمل اور پڑھنے کا طریقہ:

آپ نے ایک تسبیح پوری 101 مرتبہ  جب میں ایک تسبیح کہتا ہوں اس سے مراد 101 مرتبہ  تاکہ آپ جتنا پڑھیں گے اتنا آپ کو زیادہ فائدہ ہوگا 101 مرتبہ پڑھنا ہے اور اول آخر آپ نے کم از کم جب یہ پڑھیں گے تین مرتبہ درود ابرہیمئ پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں  اور اس کے بعد آپ نے قرآن پاک کی یہ آیت پڑھنی ہے۔

esha k baad ka amal

تھوڑی سی لمبی ہے دو لائنز کی ہے یعنی لمبی اس کو نہیں کہا جا سکتا لیکن اس کو آپ یاد کرلیں تو انشاءاللہ محبت کے اندر بہت آپ کو کام آئے گی۔ محبوب ہے جس طرح کا بھی ہے جتنے بھی آپ پر ظلم ڈھائے گئے اس عمل کے بعد ایسا مٹھی میں ہو جائے گا کہ آپ کی  ہر بات مانے گا کوئ بھی بات ٹالے گا نہیں انشاءاللہ اس سے آپ کو بہت زیادہ ہوگا۔

عمل کو پڑھنا ہے  اور اس کی تصویر پر دم کرنا ہے۔  نہ بھی دم کریں آنکھیں بند کر کے تصور پر دم کرتے رہیں  جتنا پڑھیں گے اتنی شدید محبت  کم از کم 101 مرتبہ تو آپ نے پڑھنا ہی پڑھنا ہے  اس سے زیادہ اگر پڑھیں گے تو انشاءاللہ آپ کو فائدہ ہوگا۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad