رزق کے وظائفوظائف

Kuch Seconds ka wazifa kr k dolat say malamal ho jayen gay-Mufti Bilal Qadri

صرف چند منٹ یہ عمل کر لیں دولت سے مالا مال ہو جاؤ گے۔ دشمن سے حفاظت ہوگی۔ ہر خواہش ، ہر حاجت پوری ہوگی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

صرف چند منٹ یہ عمل کر لیں دولت سے مالا مال ہو جاؤ گے۔ دشمن سے حفاظت ہو گی۔ ہر خواہش ہر ، حاجت ، ہر مراد اللہ تعالیٰ آپ کی پوری فرمائے گا۔ یہ بھی ایک قرآنی عمل ہے اور یہ آپ کو دولت کے اندر بھی فائدہ دے گا۔ آپ کو دشمنوں سے بھی بچائے گا اور دشمنوں پر فتح اللہ تعالیٰ آپ کو نصیب کریں گے۔ شریر لوگوں کے شر سے اللہ حفاظت فرمائے گا۔ آپ کی ہر خواہش ، ہر حاجت پوری ہوگی۔ یہ ایک چھوٹا سا ایک لائن کا وظیفہ ہے لیکن اس سے یہ تین مقصد آپ کے پورے ہوتے ہیں۔ چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرح وظیفہ کیا ہے آپ نے روزانہ کم از کم 500 مرتبہ گیارہ دن اکیس دن یا اکتالیس دن یہ پڑھنا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

انا فتحنا لک فتحا مبینا

اول و آخر آپ نے سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ  صبح صبح پڑھ لیں۔ اس کے بعد سارا دن چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے اس کو پڑھتے رہیں۔ اب یہ دولت بھی آپ کے نصیب میں لائے گا۔ حفاظت بھی آپ کی ہوگی اور حاجتیں ، مرادیں بھی آپ کی پوری ہوں گی۔ اس عمل کو کر کے دیکھیں یہ تینوں مقصد ہیں یہ تینوں میں سے جو بھی مقصد ہے تینوں مرادیں ہیں تینوں کو ذہن میں رکھ کے پڑھیں ایک ہے تو وہ ایک ہی ذہن میں رکھ کے پڑھیں۔ ان شاء اللہ دیکھئے گا آپ کی زندگی اس عمل کے بعد آسان ہونا شروع ہو جائے گی۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad