محبت کے وظائفوظائف

Monday wazifa for dollars-mufti bilal qadri

آپ کی خالی جیب ڈالروں سے بھر جائے گی۔ سوموار والے دن یہ تسبیح ضرور پڑھا کریں۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

آپ کی خالی جیب پیسوں سے نہیں ڈالروں سے بھر جائے گی سوموار والے دن یہ تسبیح ضرور پڑھیں یہ آپ نے سوموار والے دن 786 مرتبہ پڑھنا ہے اور یہ میں اپنے گزشتہ آرٹیکلز میں بھی دے چکا ہوں اور میں نے یہ بتایا تھا کہ یہ جو وظیفہ جو میں آپ کو دے رہا ہوں یہ کسی چیز کو بڑھانے کے لیئے ہوتا ہے یعنی جس چیز کے لئے آپ چاہیں کہ یہ چیز بڑھ جائے اس کے اندر آپ یہ عمل استعمال کریں اور یہ عمل محبت کے لئے بھی آپ کر سکتے ہیں یعنی آپ چاہتے ہیں کہ میری اس سے محبت بڑھ جائے اس میں آپ استعمال کریں ، آپ چاہتے ہیں کہ جاب کے اندر میری سیلری میں اضافہ ہو آپ یہ عمل کر سکتے ہیں ، آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا کاروبار دن دُگنی رات چگنی ترقی کرے آپ اس کے لئے بھی یہ عمل کر سکتے ہیں آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی عزت میں آپ کی شوہرت میں اضافہ ہو آپ اس میں بھی یہ عمل کر سکتے ہیں۔

میں نے گزشتہ دنوں بالوں کے حوالے سے ، بیوٹی کے حوالے سے وظائف دیئے تھے کہ جو خواتین خاص چاہتی ہیں ان کے بال بڑھ جائیں مضبوط گھنے ہو جائیں اور جو خواتین چاہتی ہیں ان کا چہرہ نور سے بھر جائے تو وہ اس عمل کو ضرور کریں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

ایک بھائی نے یہ  عمل کیا اسے بڑا فائدہ ہوا تو یہاں پر آکے کئی خواتین نے بتایا کہ مفتیٰ صاحب یہ عمل ہم نے خاص بالوں کے حوالے سے کیا تو ہمیں  بڑا فائدہ ہوا۔

ایک بھائی کو میں نے رزق کے حوالے سے دیا تھا وہ کہتے ہیں کہ مفتیٰ صاحب میں نے جب سے یہ والا عمل شروع کیا میرے رزق کے اندر دن با دن اضافہ رہا ہے۔ پہلے ہوتا تھا میری جیب خالی ہو جاتی تھی اب الحمدللہ جب سے یہ شروع کیا جیب خالی نہیں ہوتی چاہے دس روپے بھی پڑے ہوں لیکن جیب میں میرے پیسے ضرور ہوتے ہیں تو اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کی جیب پیسوں سے بھر جائے وہ دن با دن بڑھتے چلے جائیں۔ تو اس عمل کو آپ نے ضرور کرنا ہے۔

آپ نے کرنا کیا ہے کہ پیر والے دن صبح ایک تسبیح  درود شریف کی پڑھنی ہے اس کے بعد ایک تسبیح آپ نے استغفار کی پڑھنی ہے کوئی سا بھی استغفار آپ پڑھ سکتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے شام مغرب سے پہلے تک کم از کم 786 مرتبہ کم سے کم زیادہ زیادہ 1100, 2100, 4100 جتنا آپ پڑھنا چاہیں اس کو پڑھ سکتے ہیں اور آپ نے اس کو پڑھنا ہے جو آپ کے سکرین کے اوپر آرہا ہے۔

محبت کا وظیفہ

تو آپ نے اس عمل کو ضرور کرنا ہے پھر آخر میں آپ نے ایک تسبیح استغفار کی پڑھنی ہے اور پھر اس کے ساتھ ایک تسبیح درود شریف جو صبح پڑھا ہے وہی استغفار جو صبح پڑھا ہے وہی آپ نے شام کو پڑھنا ہے۔ یہ ایک دن ہی ختم نہیں ہوگا اللہ آپ کے رزق میں روزی میں خوب برکتیں عطا فرما دیں گے۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad