
بسم اللہ الرحمن الرحیم! السلام و علیکم ! اگر آپ شادی شدہ ہیں.اگر آپ کی شادی شدہ لائف مسائل کا شکار ہے. یا آپ کسی بھی جائز محبت کا حصول چاہتے ہیں.تو آج کا وظیفہ Husband Wife Love Wazifa آپ کے لئے ہے.جو کہ ایک قرآنی وظیفہ ہے، انشاء اللہ جس سے آپ تمام جائز محبت کے حصول میں کامیاب ہوں گے.اور شوہر، بیوی کی اور بیوی شوہر کی محبت میں بے قرار ہو گا.ایسا قرآنی وطیفہ ہے جس سے تمام لوگ جو جائز محبت خصوصاََ (میاں بیوی) کا حصول چاہتے ہیں، انہیں حاصل ہو گی.
ہم سے بہت سارے لوگوں میں جیسے کہ بیویوں نے رابطہ کیا کہ انہیں شوہر کی محبت حاصل نہیں. اور شوہروں نے کہا کہ بیوی کی محبت حاصل نہیں ہوتی. اوراور بھی بہت سارے لوگون نے کہا کہ ہمیں جائز محبت کے حصول میں کامیابی نہیں ہوتی. تو انشاءاللہ العزیز آپ اس عمل مکو کریں گے تو 11 دن کے اندر جائز محبت کے حصول میں کامیابی ہو گی.
بیویاں شوہر کے لئے کریں اور شوہر، بیوی کے لئے. چاہے آپ دور ہیں یا قریب ہیں. جیسے بہت سی خواتین ہمیں بتاتی ہیں کہ ہم ماں باپ کے گھر آ گئی ہیں اور شوہر ہمیں لینے نہیں آ رہے. تو اس کے لئے بھی آپ یہ عمل کر سکتے ہیں.
Husband Wife Love Wazifa وظیفہ:
ہماری کوشش ہوتی ہے کہ آپ کو جو بھی وظیفہ بتایا جائے وہ قرآن و حد یث کی روشنی میں ہو. تو اسی طرح آ ج کا جو ہمارا وطیفہ ہے وہ خاص طور پر میاں بیوی میں محبت کا وظیفہ ہے.لیکن آپ کسی بھی جائز محبت کے حصول کے لئے بھی پڑھ سکتے ہیں.
پارہ نمبر 2، سورۃ البقرہ، آیت نمبر 165
کتنی مرتبہ پڑھیں؟
یہ آیت آپ نے 101 مرتبہ روزانہ پڑھنی ہے.
کتنے دن تک یہ عمل کریں؟
یہ عمل آپ نے 11 دن تک کرنا ہے. جمعرات سے شروع کریں اور اتوار تک ختم کریں. یا پھر اتوار کو شروع کریں اور جمعرات تک ختم کریں.
وظیفہ پڑھنے کے بعد کیا کریں؟
اس میں دو باتیں ہیں.
اگر میاں بیوی میں سے کوئی ناراض ہے یا دوریاں ہیں تو دوسرے نے یہ وظیفہ101 مرتبہ پڑھ کر شیرنی پر دم کر کے کھلانی ہے.
اور اگر میاں یا بیوی جو ناراض ہے، وہ اگر آپ سے دور ہے ملک سے باہر رہتا ہے یا کہیں بھی تو آپ نے یہ وظیفہ پڑھ کر باجرہ، دانے، روٹی وغیرہ پر دم کر کے پرندون کو ڈال دینا ہے.
یہ وظیفہ آپ کریں جیسے کہ آپ کو تمام ڈیٹیلز اوپر بتا دی گئی ہیں، تو انشاء اللہ آپ کے مسائل حل ہو جایئں گے. اس عمل کو خود بھی کریں اور اگر آپ کے کسی جاننے والے عزیز یا دوست کو بھی یہی مسئلہ ہے تو اس کے ساتھ بھی شئیر کریں.
Important Links
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں. آن لائن قرآن اکیڈمی.





