دنوں کے وظائفوظائف

Saturday tasbih for dolat-mufti bilal qadri

ہفتہ کے دن دولت والی بادشاہ تسبیح۔ نیا گھر ، گاڑی ، دولت سب ملے گا۔ 10 سیکنڈ میں نصیب کے سارے تالے کُھل جائے گے۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

ہفتے کے دن دولت والی بادشاہ تسبیح۔ نیا گھر، گاڑی، دولت سب ملے گا۔ 10 سیکنڈ میں نصیب کے سارے تالے کھل جائیں گے  آپ کی تقدیر بدل جائے گی ، قسمت آپ کی سورج سے تیز چمکنے لگ پڑے گی۔ بس کرنا کیا ہے کہ آپ نے ہفتے والے دن فجر کی نماز پڑھنی ہے یا جس وقت بھی آپ صبح اٹھیں جس ٹائم بھی آپ اٹھیں آپ نے ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے  کوئی سا بھی درود شریف پڑھ سکتے ہیں۔  درود شریف پڑھنے کے بعد یہ وظیفہ آپ نے شروع کرنا ہے اور آپ نے مغرب سے دس / پندرہ منٹ پہلے تک آپ نے اس وظیفے کو پڑھنا ہے  اور کتنی تعداد میں پڑھنا ہے اور کیسے پڑھنا ہے  اور مزید اس کے کیا فائدے ہیں وہ تمام اس آرٹیکل میں شیئر کروں گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اور میری ساری زندگی آپ لوگوں کے لیئے وقف ہے۔ جب تک جان میں جان ہے  آپ لوگوں کے لئے وزائف لے کر آتا رہوں گا۔ آپ لوگوں کے مسئلے مسائل  کو حل کرنے کی کوشش کرتے رہیں گے  تو یہ والی تسبیح آج ہفتے کے دن ضرور پڑھ لیں اور یہ تصویر آپ نے کیا کرنا ہے  اللہ تعالیٰ کا ایک نام ہے ” یا لطیف ” ۔ اب یہ تسبیح آپ نے  پورے دن میں 4100 مرتبہ لازمی پڑھنا ہے اور سارا دن پڑھتے رہیں  یا لطیف  زبان سے نہیں پڑھ رہے تو دل  کے اندر پڑھتے رہیں اکتالیس سو 4100 ہو جائے۔ اس کے بعد آپ نے کاؤنٹ کرنا چھوڑ دینا ہے۔ اس کے بعد بھی آپ وظیفہ پڑھتے رہیں / پڑھتے رہیں / پڑھتے رہیں  زندگی آپ کی سنورتی چلی جائے گی۔ پ دولت سے آپ کا گھر ،  آپ کی جیب ، آپ کا بٹوا ، بینک بیلنس بڑھتا جائے گا۔

یا لطیف پڑھتے رہیں گے۔ اللہ تعالیٰ گھر ، گاڑیاں ، بنگلے  سب کچھ عطا کرے گا۔  ایک ہفتہ کر کے دیکھیئے گا  ایک ہفتے سے دوسرے ہفتے  وہ انعامات آپ کو ملیں گے کہ آپ شکریہ ادا کرنے کے لیئے مجھ سے ملنے آئیں گے۔ ضرور عمل کیجیئے گا بہت  فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad