محبت کے وظائفمحرم الحرام کے وظائفوظائف

Muharram me mohabbat ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

محرم الحرام میں محبت کا طاقتور ترین عمل۔ اس مہینہ آپ کا محبوب ہمیشہ کیلئے آپ کا ہو جائے گا۔ فوراً ان بلاک کرے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

محرم الحرام میں محبت کا طاقتور ترین عمل۔ اس مہینے آپ کا محبوب ہمیشہ کے لیے آپ کا ہو جائے گا فوراً ان بلاک کرے گا۔ محرم الحرام کا بابرکت مہینہ شروع ہو چکا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ ہی نیا سال بھی شروع ہو گیا۔ نئے سال کی دعا آپ نے لازمی پڑھنی ہے۔ محرم الحرام کے مہینے کے حوالے سے بہت سارے بابرکت وظائف ہیں۔ بہت سارے اعمال ہیں اور خاص کر اس کے  دس دن اور ان میں بھی جو سب سے زیادہ اہمیت ہے وہ دس محرم الحرام کے دن کی ہے۔ ہمیں بھی چاہیے کہ ان دنوں کی زیادہ سے زیادہ ہم اہمیت رکھیں اور ایک حدیث شریف کے اندر آتا ہے کہ سرکار دوعالم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ رمضان کے روزوں کے بعد جو افضل ترین روزے ہیں وہ محرم الحرام کے روزے ہیں تو ان دنوں میں روزے بھی ضرور رکھیں اور خاص کر دس محرم کا روزہ ضرور رکھیں اور اگر آپ کی محبت کے حوالے سے کوئی مسائل ہیں ، پیار کے حوالے سے مسائل ہیں ، میاں بیوی کے حوالے سے مسائل ہیں یا شادی کے حوالے سے مسائل ہیں یا پسند کی شادی کے حوالے سے مسائل ہیں یا بندیشوں کے حوالے سے مسائل ہیں تو اس محرم آپ نے یہ والا وظیفہ ضرور کرنا ہے ان شاء اللہ ہمیشہ ہمیشہ کے لئے آپ کا محبوب آپ کا ہو جائے گا اور اگر خدا نا خواستہ آپ کو اس نے بلاک کر دیا ہے تو فوراً ان بلاک کرے گا اور ایسی محبت کرے گا کہ دنیا دیکھتی رہ جائے گی انتہائی آسان عمل ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو اگر آپ اپنی محبت کو حاصل کرنا چاہتے ہیں  تو اس محرم الحرام یہ والا انتہائی آسان عمل آپ نے ضرور کرنا ہے اس عمل کا طریقہ کار کیا ہے کہ اب محرم شروع ہو چکا ہے یکم یا دو محرم ہو گی تو آپ نے محرم میں عصر کی نماز پڑھنے کے بعد وہیں بیٹھے بیٹھے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اور اس کے بعد آپ نے اپنی جگہ سے اٹھ جانا ہے یعنی درودِ ابراہیمئ پڑھ لیں گے تو آپ نے اپنی جگہ سے اٹھ جانا ہے اٹھنے کے بعد آپ نے یہ والا وظیفہ کرنا ہے اور عصر سے مغرب کے درمیان چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ہر وقت آپ نے ان الفاظ کا ورد کرنا ہے اور کم از کم تین سو تیرہ 313 مرتبہ آپ نے یہ پڑھنا ہے اور اس کے بعد آپ نے جہاں تک پڑھا ہے پھر آپ اللہ تعالیٰ سے دعا کریں اور اگر اس کی تصویر ہے اس کی تصویر پر دم کر دیں ، اس کے نام کے اوپر دم کر دیں ، تصور کے اوپر دم کر دیں ، اگر پاس ہے تو پانی کے اندر دم کر کے دے دیں۔ جوس کے اندر کھانے کے اندر دم کر دیں۔ میاں بیوی ہیں اگر شوہر ناراض ہے تو روٹی کھانا دیتے وقت اس کے اوپر دم کر کے اس کو دے دیں۔ انتہائی آسان ہے اور درود ابراہیمی تین دفعہ پڑھنا ہے۔

Muharram wazifa for love

یہ پڑھنے کے بعد آپ نے اس کے تصور کے اوپر دم کرنا ہے اور اس ماہِ محرم کے اندر کم از کم گیارہ دن آپ نے عمل کو لازمی کرنا ہے۔ یعنی اس میں وقفہ نہیں کرنا اور اگر پورا مہینہ آپ کریں گے تو کم از کم یہ سال آپ کا محبوب آپ کے بنا کسی کو نہیں سوچے گا۔ بہت ہی آسان عمل ہے ضرور کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad