محرم الحرام کے وظائفوظائف

13,14,15th muharram olad ka wazifa-mufti bilal

محرم کی خاص 13،14،15 تاریخ کا وظیفہ۔ شادی گھر رزق، دولت، کاروبار ، اولاد سب کچھ نصیب ہوگا۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم  السلام علیکم:

سب سے پہلے تو آپ لوگوں کا دل کی گھرائیوں سے شکریہ  اور پچھلے آرٹیکل کے اندر جس طرح آپ لوگوں نے پیار دیا مجھے اس کے لیئے شکریہ۔

دل سے دعا کریئے خاص ان لوگوں کے لئے اللہ تعالیٰ تمام لوگوں کے مقاصد کو پورا کرے۔

اللہ تعالیٰ انکی پریشانیوں کو دور فرمائے  اللہ تعالیٰ جتنی بھی حاجات  اللہ تعالیٰ انکو پورا فرمائے  جتنے لوگ  قرضوں میں

ڈوبے ہیں اللہ تعالیٰ ان کو قرضوں سے نجات دلا دے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

وظیفہ اور اس کو پڑھنے کا طریقہ:

اول و آخر آپ نے سات مرتبہ درود ابراہیمئ پڑھنا ہے اور اب ہر روز تیراں محرم، چودہ محرم اور پندرہ محرم چاہے ایک دن بھی آپ کو  ملے مغرب کی نماز کے بعد صرف اور صرف آپ نے ستر مرتبہ یہ وظیفہ پڑھنا  ہے.

13,14,15 muharram

اور وہ حاجت وہ چیز ذہن میں رکھ کے جو آپ کو چاہیے۔ شادی کرنی ہے ، ذاتی گھر چاہیے ، رزق چاہیے ، دولت مختلف چیزیں بھی آپ رکھ کے کر سکتے ہیں۔ انشاءاللہ یہ تین دن پورے نہیں  ہوں گے لیکن آپ کی خالی جھولیاں اللہ تعالیٰ بھر دے گا ایک بار  اس عمل کو کر کے دیکھئے گا۔ انشاءاللہ آپ کی  زندگی سور جائے گی زندگی آپ کی آسان ہو جائے گی عمل لازمی کیجئے گا فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad