محبت کے وظائفوظائف

Mehboob ka Dil qabo mein karny ka powerful amal-Mufti Bilal Qadri

اب اپنے محبوب/شوہر سے جو چاہے منوالیں۔ محبوب کا دل قابو کرنے کا پاورفل وظیفہ۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

اب اپنے محبوب شوہر سے جو چاہیں منوائیں۔ محبوب کا دل قابو کرنے کا پاورفل وظیفہ اس آرٹیکل کے اندر آپ کے سامنے شیئر کروں گا اور اتنا آسان اور اتنا پاورفل عمل ہے کہ میں ایک بار پہلے اس کو شیئر کر چکا ہوں اور یہ ایسا عمل تھا کہ گزشتہ دنوں یہ وائرل ہوا اور اس کے اوپر پوزیٹیو ریسپانس آیا اور میں نے بہت زیادہ کمنٹس میں بھی دیکھا کالز میں بھی اور میسیجز میں بھی اور میں نے بہت سارے کمنٹس آپ کے سامنے شیئر بھی کیے ہیں تو دوبارہ آپ کے سامنے پاورفل عمل شیئر کرنے جارہا ہوں کیونکہ روزانہ کے حساب سے کم از کم دس ہزار فالورز آتے ہیں تو ان کے لیے بھی ضروری ہوتا ہے کہ ان کو ایک اچھی چیز دوبارہ دی جائے تاکہ ان کو بھی فائدہ ہو تو اگر آپ بھی اس سے فائدہ اُٹھانا چاہتے ہیں اور اپنے محبوب کو ہمیشہ اپنا کرنا چاہتے ہیں اس کے دل پر ، اس کے دماغ پر ، اس کے جسم پر اپنا پورا شکنجہ بنانا چاہتے ہیں تو اس کو عمل کریں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو آپ نے کیا کرنا ہے عصر کے نماز پڑھنی ہے عصر کے نماز پڑھنے کے بعد اپنی جگہ سے اُٹھ جانا ہے اُٹھ کر آپ نے سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اور اس کے بعد آپ نے تین سو تیرہ 313 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین پر آرہا ہے۔

یامالک الحق المبین بحق ھو الرحمٰن الرحیم

سات ، گیارہ ، اکیس دن یہ عمل کرنا ہے کیونکہ سات دن میں بھی فائدہ ہوگا ، گیارہ دن میں بھی ہو گا اور اکیس دن میں بھی ہوگا اور اگر اکیس دن لگاتار پڑھتے ہیں کیونکہ اس کو ہر حال میں پڑھنا ہے۔ خواتین بھی پڑھ سکتی ہیں تو اس کا بہت پیارا ریزلٹ آئے گا۔ بہت ہی کمال کا عمل ہے اور ایسا عمل ہے کہ جو کرے گا وہ کبھی یہ نہیں کہے گا کہ میرا اس عمل سے کام نہیں ہوا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad