
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
دولت والی تسبیح دن بھر چلتے پھرتے اس کو پڑھیں فقیر بھی کروڑپتی ہو جائے گا اور ہر دعا اللہ تعالیٰ قبول فرمائے گا۔ یہ عمل آپ دو ٹائم کر سکتے ہیں ایک تو یہ ہے کہ آپ چلتے پھرتے اس کو پڑھتے رہیں اور جتنا زیادہ پڑھیں گے اتنا زیادہ آپ کو فائدہ حاصل ہوگا۔ دوسرا مغرب کے بعد اس کی خاص تعداد ہے وہ تعداد آپ نے پڑھنی ہے اور یہ دولت والی ایسی تسبیح ہے کہ زندگی میں پھر آپ آگے آگے جائیں گے دولت آپ کے پیچھے پیچھے آئے گی اور اتنی دولت ہوگی کہ آپ خود سوچیں گے کہ میرے پاس کتنی دولت ہے کہاں کہاں پر ہے اور یہ بہت سارے ایسے واقعات مجھے سننے کو ملتے ہیں لوگ خود آکے بتاتے ہیں کہ اس عمل سے ہمیں بڑا فائدہ ہوا اور یہ عمل قرآنی عمل بھی ہے اور بندہ ناکام ہو جائے ایسا تو ہو ہی نہیں سکتا کیونکہ ساری کی ساری کامیابیاں اللہ تعالیٰ نے قرآن کے اندر رکھی ہیں اور قرآن کے ساتھ جس کا تعلق جوڑ جاتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو دنیا میں بھی عزتیں اور آخرت میں بھی عزتیں عطا فرماتا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں ہم اپنے وظیفے کی طرف اور جو میں نے آپ کو بتلایا ہے کہ یہ دولت والی تسبیح ہے کیونکہ جو اس کو پڑھنا شروع کر دیتا ہے رب اس کو دولت سے مالا مال کر دیتے ہیں یہ زندگی کا حصہ بنائیں کہ مغرب کے بعد آپ نے یہ فرض ہے جیسے مغرب کی نماز فرض ہے تو یہ فرض ہے کہ آپ مغرب کی نماز پڑھیں اور یہ وظیفہ کر کے دولت والی تسبیح پڑھ کے پھر آپ اپنی جگہ سے اٹھیں۔ جیسے میں نے آپ کو بتایا کہ ایک چلتے پھرتے اور ایک مغرب کے بعد پڑھنا ہے۔ چلتے پھرتے بھی پڑھتے رہیں مغرب کے بعد بھی پڑھتے رہیں۔ خواتین اس کو پاکی کی حالت میں پڑھیں۔
اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اس کے بعد 129 مرتبہ ” سورۃ الکوثر ” پڑھنی ہے۔ جو یہ پڑھتا ہے اس کے ذہن و دماغ میں دل میں جو خواہش ، حاجت ، مراد ہوتی ہے اللہ اس کو پوری فرما دیتا ہے اب وہ دولت کے لیے پڑھ رہا ہے ، گھر کے لیے پڑھ رہا ہے ، اولاد کے لئے پڑھ رہا ہے ، پیسے کے لئے پڑھ رہا ہے ، عزت کے لئے پڑھ رہا ہے ، شہرت کے لئے پڑھ رہا ہے جس مقصد کے لئے پڑھتا ہے اللہ اس کو کامیاب فرما دیتا ہے اور مغرب کے بعد جو اس کو 129 مرتبہ پڑھتا ہے وہ کبھی زندگی میں کسی کا محتاج نہیں ہوتا ہے تو اس لیے آج سے اس پر عمل کرنا شروع کر دیجئے اللہ تعالیٰ دولت سے مالا مال کر دیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT




