محبت کے وظائفوظائف

muhabbat ka chilah-mufti bilal qadri

اس عمل کا چلہ کریں اور جس کو چاہیں اپنا تابع کریں۔ محبوب ہیمشہ کیلئے مٹھی میں ہوگا۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

اس عمل کا چلہ کریں جس کو چاہیں اپنے تابع کریں محبوب ہمیشہ کے لیے مٹھی میں۔ یہ عمل آج کا میں خاص اجازت کے ساتھ دے رہوں۔ سب کو اس کی خاص اجازت ہے اللہ تعالیٰ آپ کو آپ کے مقصد میں کامیاب کریں لیکن ایک بات ہے کہ اس کو اس جگہ پڑھیں جہاں آپ کی محبت جائز ہے میاں بیوی اس عمل کو کر سکتے ہیں شوہر بیوی کے لیے بیوی شوہر کے لیے کر سکتی ہیں اسی طرح جہاں آپ شادی کرنا چاہتے ہیں رکاوٹ آ رہی ہے مسائل آ رہے ہیں وہاں آپ نے کرنا ہے جائز امور کے اندر اس کو آپ استعمال کریں اور اس کی خاص اجازت ہے آپ نے ناجائز کریں گے تو پھر آپ کو اس کی اجازت نہیں ہے عمل آپ کو فائدہ نہیں دے گا۔ اس لئے آپ نے جائز امور کے اندر اس کو کرنا ہے۔ اس کی میں آپ کو خاص اجازت بھی دے رہا ہوں اللہ تعالی آپ کو مقصد میں کامیاب فرمائے اس عمل کا آپ نے چلہ کرنا چھوٹا سا چلہ ہے 11 سے 21 دن کے درمیان کا اور بہت ہی کم اور آسان عمل پیش کروں گا انشاء اللہ آپ اس چلے کو کر بھی سکیں گے اور زندگی میں پھر آپ اپنی محبت کو حاصل کرنے کے لیے جب اس کو پڑھیں گے آپ کی محبت آپ کی مٹھی میں آ جائے گی یعنی آپ نے ایک چلہ کرنا ہے جب چلہ مکمل ہو جائے گا پھر اس کو کیسے اور کس طرح سے پڑھنا ہے جیسے پڑھتے جائیں گے آپ کی محبت آپ کی مٹھی میں آ جائے گی آپ نے کسی سے بات منوانی ہے کسی کے دل میں اپنی بات ڈالنی ہے کسی کے دل کو اپنی طرف مائل کرنا ہے آپ چاہتے ہیں کہ جس کے پاس میں جا رہا ہوں جو بھی میری اس سے بات ہے اس بات پر وہ ہاں کر دے تو یہ عمل آپ کے لیے بہت ضروری ہے۔ یہ چلا صرف آپ کی اپنی ذات کے لیے ہے کسی دوسرے کو آپ نہیں دے سکتے نہ کر سکتے ہیں۔ یہ صرف آپ کی اپنی ذات کے لیے کر سکتے ہیں تو اگر آپ کو اس میں فائدہ ہوتا ہے اگر آپ دکھی لوگوں کی مدد کرنا چاہتے ہیں تو آپ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں آ سکتے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

محبت کا چلہ اور کرنے کا طریقہ کار:

صبح فجر کی نماز پڑھنی ہے آپ نے ایک تسبیح پڑھنی ہے درود شریف کی اور اس کے بعد آپ نے صبح دو رکعت نماز نفل ” صلاة الحاجت ” پڑھنے اس کے بعد آپ نے یہ پڑھنا شروع کرنا ہے۔

چلہ کاٹیں اور محبوب مٹھی میں

اب یہ رات سوتے تک آپ نے اکیس سو 2100 مرتبہ پڑھنا ہے دن بھر اٹھتے بیٹھتے چلتے پڑھتے اس کو پڑھتے رہیں جس سے محبت کرتے ہیں پیار کرتے ہیں جس کو مٹھی میں کرنا چاہتے ہیں اس کو سوچیں۔ اس کے اوپر آپ عمل کرتے رہیں اس کے بعد آپ نے جب اکیس دن پورے ہو جائیں گے اکیس دن کے بعد  آپ نے روزانہ صرف و صرف 179 مرتبہ رات کو پڑھ کے اپنے محبوب کے اوپر دم کر دینا جس کے اوپر دم کرتے جائیں گے وہ آپ کا دیوانہ ہوتا جائے گا ایک بات اس عمل کو کر کے دیکھیں انشاءاللہ فائدہ ہوگا۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad