ذی الحج کے وظائفوظائف

Zilhajj first 10 days ka Powerful Wazifa For Any Hajat & Money-Mufti Bilal Qadri

پچھلے سال یکم تا 10 ذی الحج یہ خاص عمل کیا تھا۔ آج الحمداللہ ماہانہ 45 لاکھ کماتا ہوں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

پچھلے سال یکم تا دس ذی الحج یہ خاص عمل کیا تھا آج الحمدللہ مہینہ 45 لاکھ کماتا ہوں۔ ذی الحج کا مہینہ شروع ہونے جا رہا ہے اور پاکستان کے اندر یا تو ہفتے کو پہلی ذی الحج ہوگی یا پھر اتوار کو ہو گی۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ پہلی تاریخ سے دس تاریخ تک یا دس تاریخ کا ایک بھی دن مل جائے تو آپ نے یہ عمل ضرور کرنا ہے۔ ایک بھائی نے سنایا تھا کہ مفتی صاحب میں نے پچھلے سال دس ذی الحجہ تک یہ روز ایک خاص عمل کیا تھا جو میں نے اس آرٹیکل میں شیئر کیا ہے۔ کتنی مرتبہ کیا تھا وہ بھی بتاؤں گا تو کہتے ہیں اللہ تعالیٰ نے اس عمل کی برکت سے اتنا کرم کیا کہ آج الحمدللہ مہانہ 45 لاکھ کماتا ہوں اور یہ وہ بھائی کہہ رہے تھے کہ اس عمل کی بدولت اللہ تعالیٰ نے مجھ پر اتنا کرم کیا کیونکہ ان دس دنوں کی اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کے اندر قسم کھائی ہوی ہے۔ آپ نے اس عمل کو دیکھنا ہے اور لازمی کرنا ہے عمل کونسا ہے پہلے دیکھ لیجئے پھر تفصیل بتلاتا ہوں۔ عمل آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

لا حول ولا قوۃ الا باللہ

اب  ان بھائی نے بتایا تھا کہ مجھے کسی اللہ والے نے یہ عمل دیا تھا کہ آپ نے ان دس دنوں میں روزانہ پانچ سو 500 مرتبہ پڑھنا ہے چاہے ایک دن آپ کو ملے تو ابھی میں پہلے ہی آرٹیکل اپلوڈ کر رہا ہوں تاکہ آپ زیادہ سے زیادہ دن اس عمل کو کر سکیں۔ روزانہ صرف پانچ تسبیح پڑھنی ہے۔ پانچ منٹ میں آپ ایک تسبیح پڑھ سکتے ہیں پورے چوبیس گھنٹے میں روزانہ آپ نے پانچ تسبیح پڑھنی ہے اول و آخر آپ نے تین مرتبہ یا پانچ مرتبہ یا سات مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے۔ اگر اس سال آپ کی جیب میں ایک روپیہ بھی نہیں ہے تو اگلے سال اس وقت کے اندر آپ لاکھوں کروڑوں کے مالک ہوں گے تو ضرور عمل کیجئے گا۔ ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad