بسم اللہ الرحمٰن الرحیم! السلام و علیکم!
جو عورت یہ خاص عمل روزانہ کرے گی، اس کا شوہر کروڑ پتی ہو گا۔
مجھے خواتین کے بہت زیادہ میسجز آتے کہ ہمارے شوہروں کے کام نہیں کاروبار نہیں ہے یا جو کماتے ہیں ان میں برکت نہیں ہے۔تو ان کے یہ خاص عمل ہے۔ یہ صرف شوہر کےلیے نہیں ہیں ان کا کوئی بھی مرد ہے جیسے باپ ہے، بھائی ہے ان کے لیے بھی کر سکتے ان سب کے رزق میں اللہ تعالیٰ اتنی برکت پیدا کر دے گا کہ وہ ککھ سے کروڑپتی ہو جائے گا یعنی اس کے پاس اگر کچھ بھی نہیں ہو گا تو اللہ تعالیٰ اسے کروڑپتی کر دینگے۔
شوہر کی ترقی کا وظیفہ:
شوہر کی ترقی کا وظیفہ کیسے کریں؟
یہ وظیفہ خاص خواتین نے کرنا ہے جو خواتین چاہتی ہے کہ ان کے مرد خوشحال ہو ظاہر ہے مرد خوشحال ہو گا تو گھر میں بھی خوشحالی آئے گی۔ضروریات زندگی پوری ہو جائیں گی۔ خواتین نے کم از کم 21 دن لگاتار تہجد کی نماز پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ کے یہ دو نام ان کو 313 مرتبہ پڑھنا ہے اول و آخر طاق اعداد میں درود شریف کوئی بھی پڑھ سکتے ہے لیکن درود ابراہیمی پڑھے تو جلدفائدہ حاصل ہو گا۔
یہ عمل 21 دن کیجیے گا اس کے بعد دیکھیے گا کہ اگر شوہر کا کام نہیں ہے تو غائبانہ اچھی سے اچھی جاب مل جائے گی کاروبا پستی کی طرف جا رہا تو وہ ترقی کرنا شروع ہو جائے گا۔ انشاء اللہ ضرور فائدہ ہو گا اس عمل کو لازمی کیجیے گا۔
Important Links
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں