
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
اتوار کا وظیفہ دولت خود تمہارا گھر ڈھونڈے گی۔ صرف ایک دن یہ دولت والی تسبیح ضرور پڑھ لو۔ دو الفاظ کے اوپر مشتمل یہ وظیفہ ہے اور یہ وظیفہ آپ نے سارا دن پڑھنا ہے کم از کم آپ نے گیارہ سو 1100 مرتبہ پڑھنا ہے اور زیادہ سے زیادہ جتنا آپ چاہیں۔ اس کو پڑھ سکتے ہیں یعنی جتنا آپ گُڑ ڈالیں گے اُتنا میٹھا ہوگا۔ آپ نے کرنا کیا ہے اتوار والے دن جس وقت آپ صبح اُٹھیں صبح اُٹھتے ہی آپ نے ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے۔ کوئی سا بھی درود شریف پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں اور اس کے بعد آپ نے یہ والا عمل بس سارا دن پڑھتے رہنا ہے بس سمجھیں آپ کا اتوار کے دن یہی کام ہے کہ چھٹی کے دن آپ نے دولت حاصل کرنی ہے اور بے حساب حاصل کرنی ہے اگر اس جیب میں ایک روپیہ بھی نہیں ہے اس عمل کے صدقے آپ کروڑوں کے مالک بن جاؤ گے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ آپ نے اتوار والے دن کرنا ہے جیسے میں نے شروع میں بتایا ایک تسبیح آپ نے پڑھنی ہے اس کے بعد آپ نے سارا دن چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ہر حال میں اس کو آپ پڑھ سکتے ہیں اور کوشش کریں کہ اتوار چھوٹی کا دن ہوتا ہے خاص کر خواتین کے لئے گھر کے کام کاج کے حوالے سے ہوتا ہے تو آپ کام کاج کرتی رہیں ساتھ ساتھ آپ یہ وظیفہ کرتی رہیں جو سکرین کے اوپر آرہا ہے۔
یہ آپ نے پڑھنا ہے صرف دو لفظ ہیں اور یہ دولت والی تسبیح ہے اس کو میں دولت والی تسبیح کہتا ہوں کیونکہ اس کو جو پڑھتا ہے اللہ تعالیٰ اُس کو بے حساب دولت عطا فرماتے ہیں اور جس نے بھی پڑھا ہے اس کے رزق و روزی میں بڑا اضافہ ہوا ہے کیوں نہ اضافہ ہو یہ دولت والی تسبیح ہے اور چھٹی کے دن دولت والی تسبیح کا تحفہ لیتے جائیں۔ ان شاء اللہ اس عمل سے آپ کے رزق میں ، مال میں ، پیسے میں برکتیں ہی برکتیں ہوں گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





