رمضان کے وظائفوظائف

16th Ramzan ul mubarak wazifa for money-Mufti Bilal Qadri

16 رمضان المبارک رب کعبہ کی قسم دنیا کے خزانے قدموں میں ہونگے۔ آج اور ابھی یہ عمل کریں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

16 رمضان المبارک ربِ کعبہ کی قسم دنیا کے خزانے آپ کے قدموں میں ہوں گے۔ آج اور ابھی یہ عمل کریں کیونکہ رمضان المبارک آدھا گُزر چکا ہے رمضان المبارک کے اب آگے چند دن رہ گئے ہیں۔ اب عید کی تیاریاں بھی شروع ہو جائیں گی اور اس سے پہلے جو سب سے بڑی تیاری کرنی ہے وہ شبِ قدر کی کرنی ہے۔ شب قدر مہینوں سے بہتر رات ہے اور جس کو زندگی میں ایک بار یہ رات نصیب ہوگی۔ اس کی آنے والی نسلیں بھی تر جاتی ہیں اور یہ رات کب ہے آخری تیسرے عشرے کی پانچ طاق راتوں میں سے ایک یعنی اکیس ، تئیس ، پچیس اور انتیس یعنی یہ گھومتی رہتی ہے زیادہ جو قول ہے وہ ستائیس کا ہے لیکن یہ بھی ہے کہ ان راتوں میں گھومتی رہتی ہے تو اگر ہم پانچوں راتیں جاگ لیں گے ہمیں وہ رات ضرور نصیب ہو جائے گی۔ اس رات جس نے جو مانگ لیا اللہ تعالیٰ اس کو وہ سب کچھ عطا کر دیں گے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے۔ صبح اُٹھیں سحری کریں سحری کرنے کے بعد اور نماز پڑھنے سے پہلے ایک تسبیح کوئی سا بھی درود شریف پڑھ لیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھ لیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد یہ دعا پڑھنی ہے جو آپ کی سکرین پر آ رہی ہے۔

 

اللھم وسع رزق وسعۃ لا احتاج الی احد من خلقک

جب تک آپ زندہ ہیں ان شاء اللہ محتاجی کبھی نہیں ہوگی اور ہر ایک چیز / خواہش کو اللہ آپ کے قدموں میں ڈال دے گا ضرور اس پر عمل کیجئے گا ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

 

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad