
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
سر درد کا بہترین دم !!! آدھے سر کا درد ہے یا پورے کا پانچ منٹ میں آرام پڑے بہت ہی کمال کا عمل ہے آج کل کا موسم بھی ایسا ہے اور ٹھنڈ بھی ہے بعض اوقات سر کو ہوا لگ جاتی ہے اور سر دُکھنے لگ پڑتا ہے۔ بہت سارے لوگ میرے پاس آتے ہیں جن کو ریشے کا پرابلم ہوتا ہے۔ ہوا لگتی ہے سر دُکھنے لگ پڑتا ہے اور یہ ویسے بھی سردیوں کے اندر زیادہ ہوتا ہے تو بہت سارے لوگوں نے مجھ سے اس کا دم کروایا ہے تو اللہ تعالیٰ شفاعت عطا فرما دیتا ہے اگر آپ کے ساتھ بھی ہے تو آپ بھی یہ عمل کریں۔ ان شاء اللہ اللہ تعالیٰ آپ کو شفاء عطا فرمائیں گے اور بہت ہی آسان پیارا عمل ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
ہنڈرڈ پرسنٹ گارنٹی ہے کہ ابھی اگر خدا ناخاستہ آپ کا سر دکھ رہا ہے سر پر ہاتھ رکھیں عمل کریں۔ ان شاء اللہ آرام آجائے گا فوری طور کے اوپر آپ کو آرام آئے گا ایک دفعہ کر کے دیکھیئے گا پھر مجھے خود ریزلٹ اس کا بتائیے گا۔ْ
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ ہے سر درد کے حوالے سے اور یہ میرا اپنا مجرب وظیفہ ہے یعنی میں کسی کا نہیں کہوں گا کہ کسی نے مجھے کہا یہ میں خود بھی اکثر جب سر میں درد ہوتا ہے اس کا طریقہ کار یہ ہوتا ہے جس وقت بھی ہے جو وقت بھی ہے چاہے وضو میں ہیں یا نہیں لیکن اگر وضو کر لیں تو بہت فائدہ ہوگا تو آپ نے کرنا ہے کہ اپنا دائیں ہاتھ کو سر کے اوپر رکھ لینا ہے بلکل درمیان میں اور اس کے بعد آپ نے دوسرے ہاتھ سے کاؤنٹ کرنا ہے۔
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم 41 ٹائم بسم اللہ الرحمن الرحیم ، بسم اللہ الرحمن الرحیم بسم اللہ الرحمن الرحیم 41 ٹائم کاؤنٹ ہو گیا اس کے بعد آپ ہاتھ پر دم کریں دم کرنے کے بعد پورے سر کے اوپر پھیر لیں ایسے پھیرتے جائیں گے درد ایسے غائب ہوگا کہ آپ کہیں گے کہ دیکھو جادو ہو گیا ہے تو بہت ہی کمال عمل ہے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





