
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
اللہ تعالیٰ کا یہ نام انگلیوں پر پڑھ لو جتنے پیسے چاہیئے عمل پورا ہونے سے پہلے پہلے مل جائیں گے۔ 100 کروڑ بھی مانگو گے اللہ تعالیٰ عطا فرما دے گا۔ ایک اللہ تعالیٰ کا نام ہے دن بھر چلتے پھرتے اُٹھتے بیٹھتے سوتے وقت آپ بس پڑھتے رہیں سونے لگے ہیں سونے سے پہلے انگلیوں پر پڑھتے پڑھتے سو جائیں ان شاء اللہ رب کی ذات جو سوچ کر سوئیں گے صبح اُٹھنے سے پہلے پہلے آپ کو بستر کے اوپر مل جائے گا۔ یقین کے ساتھ ، ایمان کے ساتھ اور اعتماد کے ساتھ پڑھیں رب کی ذات آپ کی خالی جھولیوں / جیبوں کو بھر دے گا ، آپ کی مشکلات کو آسان فرما دے گا۔ آپ صدقہ بھی ضرور دیں چاہے ایک روپیہ دیں لیکن خوشی کے ساتھ مجبوری کے ساتھ نہیں بلکہ اپنی خوشی کے ساتھ صدقہ دیا کریں بِشک ایک روپیہ صدقہ کریں جس ملک میں رہتے ہیں اس کی کرنسی کے حساب سے جو بھی آپ کی توفیق ہے آپ وہ صدقہ کر سکتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اللہ تعالیٰ کا یہ نام پڑھنا ہے۔
صبح جس وقت بھی اُٹھیں اول و آخر ایک تسبیح درود شریف کی پڑھ لیں اور رات کو پھر ایک تسبیح درود شریف کی پڑھ کے سو جائیں ان شاء اللہ اس عمل سے اکیس دن کے اندر جو جو آپ نے سوچا ہو گا مل جائے گا۔ ایک دو دن کے اندر آپ کی مرادیں پوری ہو جائیں گی۔ ارجنٹ پیسو کی ضرورت پوری ہو جائے گی اور جس وجہ سے آپ پریشان ہیں اللہ تعالیٰ اس پریشانی کو دور فرما دیں گے تو ضرور اس عمل کو کیجیئے گا فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





