رزق کے وظائفوظائف

Powerful Wazifa For Money Wealth & Dolat-Mufti Bilal Qadri

کیا آپ کو اپنا اسمِ اعظم معلوم ہے رات سوتے وقت پڑھ لیں۔ دولت سے گھر بھر جائے گا۔ مجھے خواب میں معلوم ہو گیا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اسلام وعلیکم ورحمت اللہ:

کیا آپ کو اپنا اسمِ اعظم معلوم ہے۔ اگر معلوم ہے تو رات سوتے وقت اپنا اسمِ اعظم پڑھ لیں دولت سے گھر بھر جائے گا مجھے خواب میں معلوم ہو گیا آج کے آرٹیکل میں بہت ہی بہترین عمل آپ کے ساتھ شیئر کیا ہے اور اس میں ایک مسئلہ یہ ہے کہ بہت سارے لوگ ہیں ان کو اپنا اسمِ اعظم معلوم نہیں ہوتا اسمِ اعظم عموماً اللہ تعالیٰ کے نام میں سے ہوتا ہے اور حروف عداد سے اسم اعظم نکالا جاتا ہے جیسے میرا نام بلال ہے تو حروف عداد آپ گوگل پر سرچ کریں تو آپ کو حروفِ عداد مل جائیں گے ہر ایک لفظ کو ایک نمبر دیا گیا ہوتا ہے اب مثلاً بلال ہے تو میرے لفظ میں ” ب ، ل ، الف ، ل ” یہ چار حروف ہیں اس کو جب ہم ملائیں گے جو اس کا عدد نکلے گا اسی عدد کو اللہ تعالیٰ کے ناموں کے ساتھ دیکھا جاتا ہے کہ وہاں کونسا عدد کس کے ساتھ میچ ہو رہا ہے جو میچ ہوتا ہے وہ اس بندے کا اسمِ اعظم ہوتا ہے مجھے ایک بھائی کہتے ہیں کہ میں نے اپنے نام کا اسمِ اعظم ڈھونڈنے کی بہت کوشش کی لیکن نہیں معلوم ہوا تو ایک رات سویا تو مجھے خواب کے اندر اس چیز کا اشارہ ہوا کہ آپ کا یہ اسمِ اعظم بنتا ہے تو کہتے جب سے میں نے وہ اسمِ اعظم پڑھنا شروع کیا اللہ تعالیٰ نے مجھے بہت کچھ عطا کیا۔ جب میں نے دیکھا تو وہ میرے نام کے عداد بنتے تھے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اگر آپ چاہتے کہ آپ کے دن بدل جائیں آپ کو بھی زیادہ سے زیادہ فائدہ حاصل ہو۔ آپ کے بھی رزق و روزی کے مسئلے حل ہو جائیں تو آپ کا جو بھی اسمِ اعظم بنے گا آپ اس کو پڑھنا شروع کر دیں۔

اپنا اسمِ اعظم رات سوتے وقت کچھ دن پڑھ لیں جو بھی آپ کا مقصد ہے اس کو ذہن میں رکھیں اور پڑھیں اتنا رزق دولت نصیب ہوگا رات کو خواب میں ہی پتا چلے گا کبھی رزق کی ، پیسے کی ، مال و دولت کی تنگی نہ ہوگی ہمیشہ آپ کا گھر مال سے رزق سے خوب بھرا رہے گا بہت آسان عمل ہے ضرور کیجئے اور اپنے اسمِ اعظم کو پڑھ کر جو دعا مانگو تو وہ چیز ضرور ملتی ہے تو آج ہی اپنا اسمِ اعظم تلاش کریں اور کو اکیس راتیں ضرور کریں

گیارہ سو مرتبہ آپ نے اُس اسمِ اعظم کو پڑھنا ہے اول و آخر آپ نے سات مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے بہت ہی آسان عمل ہے ایک اللہ تعالیٰ کا نام ہوگا اور وہ آپ کا اسمِ اعظم بن جائے گا اور آپ کو بہت زیادہ فائدہ ہو گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

 

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad