بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
آٹھ ، نو ، دس محرم الحرام یہ خاص دولت والی تسبیح ضرور پڑھا کرو۔ جیسے جیسے 10 محرم الحرام کا دن یہ قریب آتا جا رہا ہے تو ان دنوں کی اہمیت مزید بڑھتی چلی جا رہی ہی اور دس محرم کے دن آپ لوگوں نے روزہ ضرور رکھنا ہے اور دس محرم کے دن کی فضیلت بعض روایات کے اندر آتی ہے کہ جب سے آسمان بنا ہے ، زمین بنی ہے ، دنیا کا نظام بنا ہے اس دن سے دس محرم کے دن کو فضیلت حاصل ہے اور یہاں تک کہ ایک روایات کے اندر آتا ہے کہ دس محرم کے دن ہی قیامت بھی قائم ہونی ہے اور یہ ایک خاص دن ہوتا ہے خاص دن کے عمل کبھی بھی نہیں چھوڑنے چاہیے۔ خاص دن کا عمل کبھی زندگی میں مت چھوڑیں ان شاء اللہ اس سے بڑا آپ کو فائدہ ملے گا تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کروڑپتی ہو جائیں ، آپ کو خوب دولت ملے ، آپ کا نظام اچھا ہو جائے تو یہ والا آپ نے وظیفہ ضرور کرنا ہے اور یہ ظہر سے عصر کے درمیان کرنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ ظہر کی نماز پڑھنی ہے اس کے بعد اپنی جگہ بیٹھے رہنا ہے۔ اپنی جگہ سے اٹھنا نہیں ہے آپ کا سینہ / چہرہ قبلے سے پھرنا نہیں چاہیے۔ اول و آخر تین مرتبہ آپ نے درودِ ابرہیمئ پڑھنا ہے اس کے بعد آپ نے 313 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔
یہ پڑھنا ہے پھر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اس کے بعد وہیں بیٹھے بیٹھے اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی ہے یا اللہ اس عمل کے صدقے میرے گھر میں ، مال میں ، رزق میں ، اولاد میں ، کاروبار میں برکت عطا فرمائیں یا اللہ آج ان دنوں کے اندر جتنے دن یہ عمل کر رہا ہوں / کر رہی ہوں۔ میں تجھ سے جتنی دعائیں مانگوں یااللہ میری دعاؤں کو قبول فرمائیں۔ یا اللہ ہماری حاجتوں کو ، مرادوں کو اس عمل کے صدقے قبول فرمائیں آمین۔ جو مانگا ہوگا اللہ تعالیٰ انہی دنوں کے اندر آپ کو ضرور عطا فرمائیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں