
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
اب آپ کا محبوب جیسا آپ چاہوگے ویسا ہی کرے گا۔ اب آپ نہیں محبوب منتیں کرے گا اور مٹھی میں بھی رہے گا۔ گزشتہ دنوں اسلام آباد سے ایک بہن تھی اور ان کے بہت سارے مسائل تھے اور ریلیشن کو تقریباً دس سال ہو چکے تھے اور شادی کی بات کبھی بنتی تھی کبھی ٹوٹتی تھی کہتی ہیں کہ میں اب اور کتنا انتظار کروں ہر سال تیہ ہوتا ہے کہ اس سال شادی کرنی ہے لیکن جب وقت آتا ہے تو اگلے سال پر بات چلی جاتی ہے اور اب اس سال پھر نومبر میں شادی ہماری تیہ ہوئی ہے لیکن مجھے نہیں لگتا کہ ہوگی تو میں نے ان سے کہا آپ یہ عمل کریں اور اس کے بعد پھر مجھے بتائیں الحمدللہ گزشتہ دنوں میری اسی بہن سے پھر ملاقات ہوئی اور کہتی ہیں کہ اب ان شاء اللہ بہت جلد شادی تیار ہے اور مجھے اس عمل سے بہت فائدہ حاصل ہوا میری تمام پریشانیاں اور مسائل حل ہو گئے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ اللہ تعالیٰ کے تین نام ہیں جو میں نے ان بہن کو بتائے تھے کہ آپ نے یہ اکیس دن کرنے ہیں۔ ہر حال میں اس کو کر سکتے ہیں وضو بے وضو کر سکتے ہیں۔ دن بھر کوشش کریں چلتے پھرتے اُٹھتے بیٹھتے پڑھیں کم از کم پانچ سو 500 مرتبہ روزانہ پڑھ کے اس کا ثواب اپنے محبوب کو ہدیہ کرنا ہے اور دوسرا میں نے اسے کہا تھا کہ جب اگر آپ کی اس سے ملاقات ہو تو ملاقات میں آپ جو بھی جوس ہے ، پانی ہے ، چائے ہے اس پہ آپ دم کر کے اسے دے سکتی ہیں کیونکہ ان کے فیملی میں بھی تعلقات تھے تو اکثر وہ کہتی تھی کہ ہماری ملاقات ہو جاتی ہے کبھی ہم باہر کچھ کھانے پینے چلے جاتے ہیں تو ان کو میں نے کہا کہ آپ یہ کسی طرح سے پڑھ کے اسے پلا دیں تو اگر یہ آپ لوگوں کے لیئے بھی ممکن ہے تو آپ یہ بھی کر سکتے ہیں اگر ممکن نہیں ہے تو پھر آپ اس کی تصویر پر ، تصویر پر ، اس کے نام کے اوپر دم کر دیں۔ صبح تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھ لیا کریں جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد سارا دن پڑھیں اور دعا کریں کہ اے اللہ جو میں نے یہ نام پڑھے ہیں اس کا ثواب میں اپنی محبت / پیار کو ہدیہ کر رہا ہوں / رہی ہوں تو جیسے جیسے آپ اس کو ہدیہ کریں گے اس کے دل میں آپ کے لیے محبت پیدا ہوگی۔
ضرور اس پر عمل کیجئے پہلے دن سے ہی آپ کو اس کا ریزلٹ ہنڈرڈ پرسنٹ نظر آئے گا لیکن اگر کوئی تعویز یا نظر ہے حسد ہے تو پھر تھوڑا سا ٹائم لگتا ہے اس لیے جو ٹائم دیا جاتا ہے اس کو پورا کیا کریں تاکہ مکمل آپ کو اس کا فائدہ حاصل ہو۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





