
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
شبِ قدر کی رات وہ قرآنی سورت جسے پڑھنے سے فرشتے گڑ گڑا کر اللہ سے اس شخص کے لئے دعا فرماتے ہیں اور وہ شخص جو بات منہ سے نکالتا ہے پوری ہو جاتی ہے۔ شبِ قدر آنے والی ہے ستائیسویں کو ویسے تو پانچ راتوں کے اندر گھومتی ہے لیکن عموماً جو سمجھا جاتا ہے وہ ستائیسویں رمضان المبارک یعنی ستائیسویں شب کو شبِ قدر کہا جاتا ہے اور تمام اُمتِ مسلمہ خاص طور پر اس رات کی اہمیت کو سمجھتے ہوئے اس رات خصوصی وظائف ، اعمال ، ذکر و اذکار ، قرآن پاک کی تلاوت اور رات کو جاگا جاتا ہے تو اس لئے اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بھی کوئی مسائل ہیں ، پریشانیاں ہیں جو حل نہیں ہو رہے اور چاہتے ہیں کہ وہ غیبی طور سے حل ہو جائیں اور اللہ تعالیٰ آپ کی تمام حاجات / مقاصد کو پورا کریں تو شبِ قدر کو یہ ایک قرآنی سورت پڑھ لیں ان شاء اللہ آپ کی دعاؤں میں فرشتے بھی شامل ہوں گے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اگر آپ کی کوئی ایسی پریشانیاں ہیں جو جان نہیں چھوڑ رہی یا کوئی مقصد ہے جو بہت وقت سے پورا نہیں ہو رہا یا آپ کی کوئی بھی دعا قبول نہیں ہو رہی ہے یا آپ کی حاجات پوری نہیں ہو رہی تو آج موقع ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ نے یہ گھڑیاں ہمیں نصیب کی ہیں اس شبِ قدر آپ اس عمل کو کر سکتے ہیں رات یہ ایک سورت پڑھ لیں یعنی کسی بھی طاق رات کے اندر یہ سورت پڑھ لیں ان شاء اللہ فرشتے بھی آپ کی دعاؤں میں آمین کہیں گے۔ آپ کے تمام مسائل حل ہو جائیں گے۔
آپ نے کرنا کیا ہے کہ ” سورۃ الکہف ” کو آپ نے شبِ قدر میں سحری کے وقت یعنی جب آپ سحری کریں تو سحری کرنے سے پہلے پہلے اس ٹائم کے اندر آپ نے اس وظیفے کو کرنا ہے مثال کے طور پر اگر آپ نے چار بجے سحری شروع کرنی ہے تو کم از کم تین سے چار کے درمیان میں آپ اس عمل کو کر لیں اور تین مرتبہ آپ نے” سورۃ الکہف ” پڑھنی ہے ان شاء اللہ آپ کے لئے بہت فائدہ مند ہے۔ خاص کر وہ لوگ جو چاہتے ہیں ہمارے مقاصد پورے ہوں ، حاجات پوری ہوں تو وہ اس رات اس عمل کو ضرور کر لیں اور اللہ تعالیٰ سے دعا کریں ان شاء اللہ تمام دعائیں قبول ہوں گی اور حاجتیں پوری ہوں گی اور جو اس وقت فرشتے نازل ہوتے ہیں وہ فرشتے آپ کی دعاؤں میں آمین کہیں گے اور تمام مقاصد تمام چیزیں آپ کی حاجات پوری ہو جائیں گی ، مال کے حوالے سے / اولاد کے حوالے سے / رزق کے حوالے سے / شادی کے حوالے سے / گھر بار کے حوالے سے / تمام حاجات پوری ہو جائیں گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT




