
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
صرف تین دن اور محبوب آپ کے قدموں میں۔ جمعرات ، جمعہ ، ہفتہ ساری زندگی دعائیں دو گے۔ یہ عمل میں نے کچھ دن پہلے شیئر کیا تھا تو ایک بہن نے مجھے میسیج کیا اور بتایا کہ میں نے یہ والا وظیفہ تین دن لگتار کیا تھا۔ وہ کہتی ہیں کہ میں نے تین دن جمعرات ، جمعہ ، ہفتہ کیا تھا اور اب مجھے پکا یقین ہو چکا ہے کہ میرا محبوب اب میرا ہو چکا ہے جو میرے اس کے ساتھ معاملات تھے جو میری اس کے ساتھ پرابلمز تھی وہ حل ہو چکی ہیں اور خود آ کر اس نے مجھ سے معافی مانگی ہے اور اس رشتے کو اب دوبارہ شروع کیا ہے اور اب امید ہے کہ ہماری جلد سے جلد شادی بھی ہو جائے گی تو آپ کا وہ محبوب کہ جس نے آپ کو سالوں سے بلاک کیا ہوا ہے ، جو آپ کے ساتھ بات نہیں کرنا چاہتا ، آپ کو دیکھنا نہیں چاہتا ، آپ کی آواز نہیں سننا چاہتا ، کسی بھی نمبر سے کال کرتے ہیں اسی ٹائم آپ کو بلال کر دیتا ہے تو یہ عمل ایسا پاورفل ہے کہ وہ آپ کو کال کرے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور آپ نے رات کو سونے کے لیے بستر پر بالکل سیدھا لیٹنا ہے اور اول و آخر آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز نے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد 786 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔
اس کے ساتھ آپ نے فلاں بن فلاں ملانا ہے اور پہلے فلاں پر اپنا نام اور دوسرے فلاں پر اپنے محبوب کا نام لینا ہے۔ اس کے بعد تصویر پہ دم کرنا ہے اور سو جانا ہے تین دن لگاتار اس عمل کو پڑھیں۔ ان شاء اللہ تین دن کا عمل پورا نہیں ہوگا اور محبوب آپ کی مٹھی میں آجائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





