بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اسلام و علیکم ورحمت اللہ:
رجب المرجب میں یہ تسبیح پڑھیں اللہ تعالیٰ وہاں سے رزق دے گا جہاں سے کبھی سوچا نہ ہوگا سات نسلیں بھی کبھی محتاج نہ ہوں گی۔ آج کے آرٹیکل کے اندر ان شاء اللہ رجب کے مہینے کی ایک بہت ہی بہترین تسسبیح آپ کے سامنے شیئر کرنے جا رہا ہوں اور یہ بہت ہی بہترین تسبیح ہے۔ ایسی تسبیح ہے کہ اس تسبیح کو پڑھنے والا کبھی ناکام نامراد نہیں ہوتا کبھی کسی کے سامنے محتاج نہیں ہوتا اور ویسے بھی یہ تین بڑے مہینے شروع ہو چکے ہیں رجب ، شعبان اور رمضان اور اس حوالے سے ہم نے آپ کے سامنے دعا بھی ذکر کر دی اور آپ دعا بھی یاد کیجیئے اور زیادہ سے زیادہ وہ دعا پڑھیں جو آپ علیہ السلام رجب شروع ہونے کے وقت پڑھتے ہوتے تھے تو آپ دعا کو یاد کیجیئے اس کو پڑھیں اور ساتھ ساتھ یہ تسبیح بھی آپ پڑھیں۔ کیسے پڑھنی ہے ، کس طرح پڑھنی ہے ، کون سی تسبیح ہے؟ اس کی مکمل تفصیل اسی آرٹیکل میں شیئر کر رہا ہوں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
رجب کے مہینے کی بہت اہمیت ہے اور یہ اللہ تعالیٰ کا مہینہ ہے اگر آپ چاہتے ہیں کہ اس برکت والے مہینے کے سبب اللہ پاک آپ کو خوب رزق/ مال و دولت عطا فرمائیں تو رجب کے مہینے میں اس تسبیح کی کثرت کریں جو ابھی میں آپ کے سامنے شیئر کرنے جا رہا ہوں کیونکہ یہ تسبیح اللہ رب العزت کو بہت زیادہ پسند ہے ان شاء اللہ رب جب خوش ہوگا تو وہاں وہاں سے رزق عطا فرمائے گا۔ جہاں آپ کا وہم و گمان بھی نہیں ہوگا۔ اس عمل کو رجب کے مہینے میں جتنا وقت مل سکے ضرور کریں۔ عمل کونسا ہے آپ کی سکرین کے اوپر آگیا۔
یہ آپ نے پڑھنا ہے اول و آخر پانچ مرتبہ درود شریف پڑھیں اور کوئی سا بھی آپ درود شریف پڑھ سکتے ہیں اب طریقہ کار یہ ہے کہ روزانہ جتنے بھی دن ملیں کم سے کم ایک تسبیح یعنی سو 100 مرتبہ روزانہ پڑھ لیں۔ صرف سو 100 مرتبہ یہ تسبیح اپنے ذمہ کر لیں جب بھی اس عمل کو دیکھ رہے ہیں چاہے تین رجب ہے ، چار ہے ، پانچ ہے ، دس ہے ، بیس ہے۔ جس رجب کو بھی یہ عمل دیکھ رہے ہیں اب یہ آپ پکا کر لیں کہ جتنے دن باقی رہ گئے روزانہ میں نے ایک تسبیح پڑھنی ہے۔ ان شاء اللہ یہ رجب کا مہینہ ختم نہیں ہوگا اللہ رب العالمین آپ کو رزق / دولت سے مالا مال فرما دیں گے۔ آسان وظیفہ ہے ضرور کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں