دنوں کے وظائفوظائف

Monday dua for money and rizq-mufti bilal qadri

جتنی دولت چاہیئے پیر کے دن یہ عمل کر لو۔ 50 کروڑ بھی مانگو گے! رب کی ذات 1 دن میں عطا فرمائے گی۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

جتنی دولت چاہیئے پیر / سوموار کے دن یہ عمل کرو۔ پچاس کروڑ بھی مانگو گے رب کی ذات ایک ہی دن میں آپ کو عطا فرمائے گی۔ منڈے کا دن بڑا ہی بابرکت دن ہوتا ہے اور یہ سرکارِ دو عالم ﷺ کی پیدائش کا دن ہے تو اس دن کی نسبت کسی بھی چیز کی نسبت سرکار کے ساتھ ہوتی ہے اس چیز کو اللہ برکتوں سے بھر دیتا ہے اور یہ ایک قدرتی عمل ہے اور جب کوئی شخص اپنی زندگی کو ان کے نام کے اوپر اور ان کے طریقے کے اوپر چلانا چاہتا ہے۔ اللہ تعالیٰ اس کو بھی بڑی عزتیں عطا فرما دیتا ہے اور اس دن کو خاص اہمیت حاصل ہے اس دن کا ایک خاص وظیفہ خاص عمل ہے جو اس آرٹیکل کے اندر شیئر کروں گا تو اگر آپ کو دولت کا ، رزق کا ، پیسوں کا مسئلہ ہے یہ عمل کر کے دیکھیئے پھر بتائیے گا کہ آپ کے مسئلے حل ہوئے ہیں یا نہیں۔ خدا نہ خاستہ قرض ہے تو قرض اُتر جائے گا۔ اگر کاروبار ڈاؤن جا رہا ہے اللہ اس کے اندر ترقی عطا فرما دے گا اور اللہ آپ کے رزق میں ، پیسوں میں بھی برکتیں ضرور عطا فرمائے گا۔ بہت ہی آسان بہت ہی پیارا عمل ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

یہ خاص عمل آپ نے پورا دن کرنا ہے اور کوشش کرنی ہے کہ آپ سات سو چھیاسی 786 مرتبہ اس کو ضرور پڑھنا ہے اور اس کو آپ نے دن بھر میں سات سو چھیاسی 786 مرتبہ جو ہے وہ ضرور پڑھنا ہے اور پڑھنے کے بعد جب وظیفہ ختم ہو جائے جس وقت بھی ہو رات بارہ 12 بجے تک آپ کے پاس ٹائم ہے۔ جب ختم ہو جائے پھر اللہ کے حضور ہاتھ اٹھا کر دعا کرنی ہے۔ ان شاء اللہ آپ جو مانگتے جاؤ گے اللہ تعالیٰ آپ کو عطا فرماتا جائے گا۔ دولت ہے ، رزق ہے ، گھر ہے ، گاڑی ہے ، محبت ہے جو مانگو گے اللہ آپ کو عطا فرمائے گا۔

crorepati hone ki dua

اس درود شریف کی آپ نے کثرت کرنی ہے اور ہر منڈے والے دن ہر پیر کو کم از کم سات سو چھاسی 786 مرتبہ اس درود شریف کو ضرور پڑھنا ہے۔ رات بارہ تک آپ کے پاس ٹائم ہے پڑھ کے دیکھیں۔ ایک پیر میرے کہنے پر عمل کیجیئے ان شاء اللہ باقی زندگی بھر آپ ہر پیر اس عمل کو خود شوق کے ساتھ کریں گے۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad