رمضان کے وظائفوظائف

Recite This wazifa at Sehri Time for a lot of Money-Mufti Bilal Qadri

سحری کے بعد یہ پڑھ کر سوئیں۔ اُٹھتے ہی دیکھو گے۔ آپ کا گھر رزق دولت سے بھرا ہوا ہو گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

سحری کے بعد یہ پڑھ کر سوئیں۔ اُٹھتے ہی دیکھو گے آپ کا گھر رزق دولت سے بھرا ہوا ہوگا۔ الحمدللہ رمضان المبارک کا مہینہ چل رہا ہے تو جو دن باقی اس کے رہ گئے ہیں اس کے اندر زیادہ سے زیادہ اعمال و وظائف کیجیئے تاکہ ہمیں زیادہ سے زیادہ اس مہینے میں فائد حاصل ہو اور اس مہینے کی جتنی برکتیں ہیں ، رحمتیں ہیں ، مغفرتیں ہیں وہ ساری اللہ تعالیٰ ہم سب کو بھی نصیب فرمائے آمین! عموماً لوگ سحری کر کے نماز پڑھ کے اس کے بعد آرام کرتے ہیں تو اگر آپ بھی یہ کام کرتے ہیں تو آپ نے کرنا یہ ہے کہ سونے سے پہلے آپ نے یہ پڑھ کے سونا ہے یہ ایک ایسا عمل ہے کہ اس کو پڑھنے کے بعد یا تو آپ کے علم میں اضافہ ہوگا یا مال میں اضافہ ہو گا۔ اب یہ آپ تک ہے کہ آپ علم کے لئے پڑھیں یا مال کے لئے پڑھیں لیکن اگر مال کے لئے پڑھیں گے تو بے تحاشا آپ کو مال میں اضافہ بھی ہوگا ، بے حساب رزق بھی آپ کو ملے گا۔ کونسا عمل ہے کیسے کرنا ہے ابھی شیئر کروں گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا گھر رزق ، دولت ، مال سے ہمیشہ ہمیشہ کے لئے بھرا رہے تو آپ نے یہ کرنا ہے کہ جب آپ سحری کے بعد نماز اور ذکر و اذکار کے بعد سوئیں تو یہ عمل کر کے آپ نے سونا ہے اور جب آپ اُٹھیں گے تو دولت سے مالا مال ہوئے ہوں گے بہت ہی مجرب ترین اور پاورفل عمل ہے۔ سحری کے بعد کا وظیفہ اس کو آپ نے ضرور کرنا ہے۔  اس وظیفے کو سحری کے بعد کسی بھی دن کر سکتے ہیں لیکن کم سے کم پانچ دن لگاتار آپ نے لازمی کرنا ہے۔

Ramadan kareem ka wazifa for more rizq

اول و آخر آپ نے 9 مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے۔ کوئی سا بھی درود شریف آپ اس میں پڑھ سکتے ہیں اور اس وظیفے کو 41 مرتبہ پڑھنا ہے اور پڑھ کے آپ سو جائیں  ان شاء اللہ اُٹھیں گے تو آپ کی تمام حاجات ، تمام ضروریات پوری ہو جائیں گی۔ انتہائی آسان عمل ہے ضرور کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad