محبت کے وظائفوظائف

Sirf 3 mint ma mehboob say baat manwaen-mufti bilal qadri

صرف 3 منٹ کا خاص عمل۔ اب جس سے چاہیں اپنی بات منوائیں۔ محبوب کو قدموں میں کرنے والا عمل۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم و رحمت اللہ:

صرف تین منٹ کا خاص عمل اب جس سے چاہیں اپنی ہر بات منوائیں۔ محبوب کو قدموں میں کرنے والا پاورفل وظیفہ۔ تین منٹ کا وظیفہ ہے اور یہ تین منٹ آپ نے کیسے دینے ہیں کس طرح دینے ہیں اس کے مکمل تفصیل تو شیئر کروں گا۔

یہ بتاتا ہوں کہ یہ تین منٹ کا عمل آپ کو زندگی میں بہت کام آئے گا اور اس تین منٹ کے عمل سے وہ وہ فائدہ آپ کو حاصل ہو گا جو آپ کہیں چلا کر کے بھی حاصل نہیں کر سکیں گے اور اگر آپ کا محبوب کسی بھی وظیفے سے آپ کے قابو میں نہیں آرہا ، مٹھی میں نہیں آرہا ، آپ کی بات نہیں مان رہا ، آپ کے تابع نہیں ہو رہا۔ آپ جس طرح کہہ رہے ہیں ویسے نہیں کرتا تو ایک مرتبہ یہ تین منٹ کا خاص عمل کرنا شروع کر دیں اور پھر ریزلٹ آپ نے خود سے بتانے ہیں۔

اور اس عمل کی میں ایک ایک چیز آپ کے سامنے شیئر کروں گا اور یہ عمل بھی ایک خاص عمل ہے اور ہمارے عمل جو ہے دیکھیں جیسے جتنے خاص کر محبتوں کے حوالے سے لوگ عمل دیتے ہیں تو میں نے اکثر دیکھا ہے کہ وہ جیسے جادو کے حوالے سے یا منتروں کے حوالے سے ہوتے ہیں۔ ہمارا ایسا کوئی سلسلہ نہیں ہے ہمارا ایک پاک و صاف سلسلہ ہے اور اس لئے پاک صاف اور جائز محبت کریئے۔

بہت سارے لوگ مجھے کہتے ہیں کہ آپ کے عمل کا مس یوز ہوتا ہے غلط استعمال ہوتا ہےتو میں ایک اچھی نیت سے دے رہا ہوں جو غلط کرے گا وہ اپنی آخرت کو خراب کرے گا اپنے لئے وہ  وبالے جان بنائے گا لیکن ہم وظائف کو ایک اچھی سوچ کے ساتھ ، ایک اچھی نیت کے ساتھ دیتے ہیں اور خاص کر ہمارا سب سے پہلا ٹارگٹ میاں بیوی ہوتے ہیں۔

اگر آپ میاں بیوی ہیں یا جہاں شادی کرنا چاہتے ہیں شادی میں رکاوٹیں آ چکی ہیں یا آپ کا کچھ کام پھنس چکا ہے وہ نہیں نکل رہا۔ آپ چاہتے ہیں کہ آپ اس سے جس طرح بات کریں وہ ویسے ہی ڈیل کریں تو یہ عمل آپ ان لوگوں کے لئے کر سکتے ہیں۔ وہ لوگ جن کی کہیں ڈیل ہو رہی تھی لیکن ابھی تک رکی ہوئی ہے پھنسی ہوئی ہے۔ تو یہ عمل کریں بہت ہی زیادہ پاورفل عمل ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے کہ آپ نے پانچ نمازیں پڑھنی ہیں اس کے بعد فرض نماز کے بعد تین سو تیرہ 313 مرتبہ آپ نے یہ پڑھنا ہے اور اول آخر آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔

اپنے وظائف میں اپنے اعمال میں درودِ ابراہیمئ کی کثرت کیا کریں اس کی وجہ سے بہت سارے لوگوں کے کام ہوتے ہیں۔ کم از کم ایک تسبیح آپ زندگی میں یہ معمول بنالیں۔ خود اپنے گھر میں ، بچوں میں ، سب میں ایک تسبیح سب نے درودِ ابراہیمئ روز پڑھنی ہے اور اس کا اتنا ثواب ہے کہ اس ایک چھوٹے سے عمل سے آپ کے ہر کام کے اندر اللہ تعالیٰ برکت عطا فرماتا ہے اور پورا دن آپ ہر قسم کی مصیبت سے ، پریشانی سے ، تکلیف سے بچ جائیں گے تو آپ نے فرض نماز پڑھنی ہے فرض نماز کے بعد آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اس کے بعد آپ نے یہ تین سو تیرہ 313 مرتبہ پڑھنا ہے۔

mehboob ka wazifa

اس کو آپ نے تین سو تیرہ 313 مرتبہ ہر نماز کے بعد پڑھ لینا ہے۔ شروع میں تھوڑا سا ٹائم لگ جائے گا لیکن جب آپ کی زبان چل جائے گی تو پھر آپ اس کو جلدی پڑھ لیا کریں گے۔ گیارہ دن تک اس کو پڑھیں روزانہ ہر نماز کے بعد پانچوں نمازوں کے بعد لیکن ایک دن بھی اگر ناغہ کریں گے تو دوبارہ سے آپ عمل شروع کریں گے۔ گیارہ دن کے بعد آپ کا محبوب ہنڈرڈ فیصد گارنٹی کے ساتھ آپ کے قبضے میں آئے گا اور آپ کی ہر بات مانے گا اور جس سے بھی آپ بات منوانا چاہتے ہیں اس پر یہ عمل آپ کر سکتے ہیں تو ضرور عمل کیجئے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad