
بسم اللہ الرحمان الرحیم، السلام و علیکم!
آج کا ہمارا ٹاپک ہے،Karobari Taraki Job Promotion – کاوروبار یا جاب کی ترقی کے حوالے سے جیسا کہ کچھ لوگوں کا مطالبہ تھا کہ انکو کاروباریا جاب میں پرموشن چاہیے، کاروبار میں ترقی ہواور جاب میں پرموشن ہو،تو یہ وظیفہ اسی ترقی کے لیے ہے۔
Karobari Taraki Job Promotion – کاوروبار یا جاب کی ترقی کے لیے مندرجہ ذیل وظیفہ کریں.
وظیفہ کرنے کا طریقہ:
یہ وظیفہ ہمارا جو سلسلہ وظائف ہے، وہاں سے لیا گیا ہے۔ وظیفہ ہم بہت سے لوگوں کو دے چکے ہیں اور اس سے انکو بہت فائدہ پونچا ہے۔یہ وظیفہ دن کی پانچ نمازوں کے حوالے سے بنایا گیا ہے۔آپ نے فرض نماز کے بعد ترتیب سے ہے وظیفہ کرناہے۔وظیفہ شروع کرنے سے پہلے اور آخر میں آپ نے تاک ادامیں (ایک،تین پانچ،سات، جتناہوسکے)درود شریف پڑھنا ہے۔
کے لئےوظیفہ کون کرے؟ Karobari Taraki Job Promotion
یہ وظیفہ خواتین بھی کر سکتی ہیں اور خواتین اپنے گھر کے مرد حضرات، جو کمانے والے ہیں انکے لیے بھی کر سکتی ہیں، شوہر یا بھائییا بیٹے کے لیے، یہ وظیفہ کیا جا سکتا ہے۔یعنی خواتین یہ وظیفہ اپنے مردوں کے لیے بھی کر سکتی ہیں۔یہ کل چھ عمل ہیں، پانچ نمازوں کے ساتھ اور ایک سونے سے پہلے، یہ پڑھ کر سوجائیں۔
Karobari Taraki Job Promotion کے لئےصدقے کا طریقہ:
وظیفہ شروع کرنے سے پہلے صدقے کا طریقہ پوچھ لیں کیونکہ ہرشخص کے حوالے سے الگ صدقہ ہوتا ہے۔طریقہ پوچھنے کے لیے اپنا نام،والدہ کا نام اور تاریخِ پیدائش دیے گئے نمبر پر بھیج دیں تو انشاء اللہ صدقے کا طریقہ آپکو بتا دیا جائیگا۔
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں. آن لائن قرآن اکیڈمی.





