رزق کے وظائفوظائف

Dolat ka behtreen or powerful wazifa-Mufti Bilal Qadri

یہ وظیفہ نہیں دولت کا سمندر ہے! پڑھتے جاؤ کروڑوں حاصل کرتے جاؤ! ایک ہفتے میں مالدار ہو جاؤ وضو کر کے 5 مرتبہ صرف یہ پڑھیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

یہ وظیفہ نہیں دولت کا سمندر ہے۔ پڑھتے جاؤ کروڑوں حاصل کرتے جاؤ! ایک ہفتے میں مالدار ہو جاؤں گے۔ وضو کر کے پانچ مرتبہ آپ نے صرف یہ پڑھنا ہے جو اس آرٹیکل کے اندر شیئر کیا ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کروڑپتی ہو جائیں ، آپ دولت مند ہو جائیں ، آپ مالدار ہو جائیں ، آپ کے رزق میں / روزی میں / پیسوں میں برکت ہو جائے۔ آپ کا کاروبار دن دگنی رات چگنی ترقی کرے۔ آپ کے گھر میں پیسے کی ، دولت کی بارش ہو تو جب بھی وضو کریں وضو کرنے کے بعد صرف پانچ مرتبہ آپ نے یہ پڑھنا ہے جو اس آرٹیکل میں شیئر کیا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو وظیفہ نہیں دولت کا سمندر ہے تو اب جس ٹائم بھی جب بھی آپ نے وضو کرنا ہے وضو کرنے کے بعد آپ نے ایک مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔  اس کے بعد آپ نے صرف پانچ مرتبہ ” سورۃ الم نشرح " پڑھنی ہے اس کی کوئی ٹائم لیمٹ نہیں ہے جب بھی وضوح کریں پانچ مرتبہ یہ ضرور پڑھ لیں۔ اس عمل کی برکت سے آپ کے پاس دولت ہی دولت ہو جائے گی۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad