
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
ہفتے کا دن آ گیا بس یہ لفظ سارا دن پڑھ لو۔ کروڑپتی ہو جاؤ گے اور اس عمل کی برکت سے ان شاء اللہ یہ والا سال آپ کے لئے بہترین سال ہوگا اور اللہ نے چاہا تو اس عمل کو کرنے کی برکت سے اس سال آپ کروڑپتی ضرور ہو جاؤ گے۔ دولت کے حوالے سے یہ الفاظ بہت معنی رکھتے ہیں اور جس نے بھی یہ وظیفہ پڑھا ہے تو اس نے پوزیٹیو ریسپانس دیا ہے اس لئے اس خاص وقت کے اندر ضرور پڑھئے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف تو آپ نے کرنا کیا ہے صبح اٹھیں ہفتے والے دن جس وقت بھی اٹھیں ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ پڑھیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھنی ہے اس کے بعد سارا دن کم از کم پورے دن میں رات باراں بجے تک یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔
بس اتنا سا پڑھنا ہے چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ہر حالت میں پڑھیں خواتین اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔ ان شاء اللہ اس ایک چھوٹے سے عمل کی وجہ سے آنے والی زندگی آپ کی اچھی ہو جائے گی۔ 2100 مرتبہ آپ نے کاؤنٹ کرنا ہے اس سے اوپر آپ جتنا زیادہ سے زیادہ پڑھنا چاہیں پڑھ سکتے ہیں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





