
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
صرف یہ لفظ سات دن لگاتار پڑھ لیں۔ سات دن میں کال واپس نہ آئے تو پھر کہنا محبت کا خاص عمل آپ کے سامنے شیئر کر رہا ہوں اس عمل کے لئے نہ آپ کو خاص وقت کی ضرورت ہے ، نہ ہی خاص جگہ کی ضرورت ہے ، نہ ہی اس کو آپ کو کوئی سپیشل ٹائم دینا ہے بس دن بھر چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے اور وضو بے وضو ہر حالت میں اس عمل کو کر سکتے ہیں لیکن وضو کے ساتھ اگر عمل کریں گے تو ان شاء اللہ اس کا آپ کو فائدہ زیادہ ملے گا اور یہ سات دن کون سے دن ہوں گے یہ سات دن آپ نے جمعرات ، جمعہ یا ہفتہ اس سے شروع کرنا ہے بدھ بہترین دن ہوتا ہے اس دن سے شروع کیا جائے تو فائدہ زیادہ ہوتا ہے بس اس کا پرابلم یہ ہے کہ سات دن اگر ہم کرتے ہیں تو بدھ ، جمعرات ، جمعہ ، ہفتہ ، اتوار ، پیر ، منگل تو یہ منگل کے اوپر آکے مکمل ہوتا ہے تو کوشش یہ کرنی ہے کہ نہ منگل سے آپ نے شروع کرنا ہے نہ اس پر ختم کرنا ہے درمیان میں بے شک منگل آجائے لیکن اس سے آپ نے شروع نہیں کرنا تو اگر جمعرات سے شروع کریں گے تو بدھ والے دن یہ عمل مکمل ہوگا یہ بھی سب سے بہترین چیز ہے ، جمعے سے کریں گے تو جمعرات کو مکمل ہوگا یہ بھی بہترین چیز ہے ، ہفتے سے کریں گے تو جمعے پر مکمل ہوگا یہ بھی بہترین چیز ہے تو یہ سات دن آپ نے عمل کرنا ہے آپ کو اس نے بلاک کیا ہوا ہے آپ سے بات نہیں کر رہا اس کی غلطی ہے اور وہ اپنی غلطی پر سوری بھی نہیں کر رہا تو یہ عمل آپ کو بہت فائدہ دے گا کیسے کرنا ہے کس طرح کرنا ہے اور ٹائمنگ جو میں نے آپ کو کہا ہے اس میں کوئی ٹائم کی قید نہیں ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ جیسے میں نے آپ کو بتایا ہے سات دن کرنا ہے اور اس کا طریقہ یہ ہے کہ سات دن جب آپ کریں گے تو روزانہ صبح اور شام یعنی رات اور صبح آپ نے ایک ایک تسبیح درودِ ابراہیمی پڑھنی ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے ایک تسبیح استغفار کی پڑھنی ہے لیکن ضرور پڑھیں کیونکہ استغفار کے ساتھ بہت ساری چیزیں حاصل ہو جاتی ہیں اور پھر سارا دن آپ چلتے پھرتے ، اٹھتے بیٹھتے وضو بے وضو کریں لیکن اگر وضو ٹوٹ جائے تو دوبارہ وضو کر کے وظیفہ کریں اگر وضو کے ساتھ کریں گے تو اس کی طاقت مزید بڑھ جاتی ہے۔ جتنا زیادہ اس وظیفے کو پڑھیں گے اتنا کم ہے ہزاروں لاکھوں کروڑوں کی تعدار کے اندر پڑھیں اور شام کو آخر میں پھر ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں گے تو پھر تصور میں تصویر پر محبوب کے اوپر دم کر دیجیئے گا سات دن اس عمل کو کریں اور پوری زندگی کے لیے اپنا محبوب آپ حاصل کر لیجئے کیا پڑھنا ہے آپ کی سکین کے اوپر آرہا ہے۔
اور یہ میرے پاس پہلے بھی ایک بھائی آئے تھے جنہوں نے پڑھا تھا الحمدللہ بہت بہتر ریزلٹ ان کو ملا اور انہوں نے بتایا تھا مجھے خود بتایا کہ میں یہ پڑھتا ہوں اس کے بدلے اللہ تعالیٰ نے مجھے میری محبت عطا فرمائی ہے تو ضرور پڑھیئے گا ان شاء اللہ آپ کو بھی بہت اچھا رزلٹ ملے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





