
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
صبح اُٹھ کر ایک دعا پڑھیں۔ پورا دن مانگتے رہیں گے کیا ہوگا اللہ فوری عطا کرتا رہے گا۔ دولت کا خزانہ ہاتھ لگ جائے گا گویا کہ لوگ کہیں گے تمہیں کوئی دولت کا خزانہ مل گیا ہے۔ پورے دن میں ایسی برکت ہوتی ہے ، اتنی کمائی ہوگی کہ لوگ پوچھیں گے اچانک ایسا کیا ہوا ہے کہ تمہارے رزق میں اتنا اضافہ ہوگیا ہے۔ آپ نے ان کو یہ وظیفہ ضرور بتانا ہے کہ میں جب صبح گھر سے نکلتا ہوں یا اُٹھتا ہوں تو میں سب سے پہلے یہ ایک تسبیح پڑھ لیتا ہوں جس کی برکت سے اللہ تعالیٰ مجھے دن بھر بے حساب رزق ، بے تحاشہ دولت عطا فرماتا رہتا ہے۔ پہلے میرے حالات بُرے تھے لیکن اس عمل کے بعد اللہ نے میرے حالات کو بہتر کر دیا ہے تو تم بھی چاہتے ہو کہ تمہارے حالات بہتر ہو جائیں تو اس تسبیح کو اپنے زندگی کا حصہ بنا لو۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے اور یہ تسبیح آپ نے صبح پڑھنی ہے اور اس تسبیح کو کم از کم 101 مرتبہ ضرور پڑھنا ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی ہے دعا کرنے کے بعد کام پہ جائیں اپنا دن کا آغاز کریں ان شاء اللہ وہ دن آپ کی زندگی کا ایک بہترین دن ہوگا جس دن سے آپ یہ عمل شروع کریں گے اور آپ گر آپ چاہتے ہیں کہ زندگی کے بہترین دن نصیب ہوں تو آج سے ہی اس عمل کو شروع کر دیں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





