شادی کے وظائفعورتوں کے وظائفمحبت کے وظائف

Powerful Wazifa For Love Marriage | Apne pasand ki Shaadi ki Dua | rohani book | mufti bilal qadri

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم! السلام و علیکم!

اگر شادی کی بندش ہے  تو یہ سورت  روزانہ صرف 1 بار پڑھ لیا کریں۔ انشاء اللہ دنوں میں من پسند شادی ہو جائے گی۔

شادی کے حوالے سے بہت سے لوگ رابطہ کر رہے ہیں خصوصاً بہنیں اور بھائی رابطہ کرتے ہے۔ بہت سے مسائل ہے کہی شادی نہیں ہو رہی کہیں  بات چل رہی ہے لیکن ہو نہیں رہی، کہی بار بار ٹوٹ رہی اور کہی پسند کی شادی نہیں ہو رہی اس میں مسائل آ رہے تو آج کی پوسٹ میں ایک چھوٹی سی سورت شئیر کروں گا ۔

آپ نے فجر اور مغرب کے بعد یہ سورت  پڑھنی ہے اور  10 روپے لے کر آپ نے صدقہ کر دینا ہے۔ انشاءاللہ العزیز  آپ نے  یہ عمل 41 دن کرنا ہے اور جب بھی  دن پورے ہو جائیں ۔ یہ عمل بہت سی خواتین کو دیا گیا ہے ان کے 41 دن ابھی مکمل نہیں ہوئے کہ ان کی شادیاں ہو گئی اور کچھ تو ایسی ہے کہ جن کی شادیاں ہفتے کے اندر ہو گئی۔

من پسند شادی کا وظیفہ:

من پسند شادی کا وظیفہ کیسے کریں؟

اس عمل کو فجر اور مغرب کے بعد ایک مرتبہ یہ سورت پڑھنی ہے اول و آخر 3  مرتبہ درود ابراہیمی کے ساتھ  جب پڑھ لے تو دن میں ایک بار 10 روپے کا صدقہ ضرور کرنا ہے اور اگر زیادہ کی توفیق ہے تو زیادہ کیجیے گا انشاء اللہ فائدہ ہو گا۔ ضرور عمل کیجیے گا شادی کہی بھی کرنا چاہتے ہیں یا من پسند کرنا چاہتے ہے ہفتوں میں ہو جائے گی انشاء اللہ عزوجل۔

Important Links

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

infeedad

One Comment

  1. Mufti sahab mera buhat masla ha apko appointment ke lie request bhi kar chuki hon shukrana bhi ada kiya hua ha. please mjh se contact kare meri shadi ka buhat masla ha. 12 saal se meri shadi ruki hui ha jis se shadi karna chahti hon wo rishta to le aya ha leken ab kisi na kisi bat pe delay kar rha ha. mjhe wazifa de ya agr koi bandish ha to uske lie dua kare aur wazifa de dy.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad